ایودھیا میں رام للا کا ترپال تبدیل کرنے کا عمل مکمل ہوگیا

فیض آباد: ایودھیا میں رام للا کا ترپال تبدیل کرنے کا عمل مکمل ہو گیاہے ۔ یہ ترپال رام للا کے عارضی مندر کو آگ پانی اور طوفان طوفان سے بچائے گا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر رام للا کے ترپال کو تبدیل کام 20 دن پہلے شروع ہوا تھا جو صرف اتوار کو ہی ہوتا تھا۔

Dec 21, 2015 10:46 PM IST | Updated on: Dec 21, 2015 10:46 PM IST
ایودھیا میں رام للا کا ترپال تبدیل کرنے کا عمل مکمل ہوگیا

فیض آباد: ایودھیا میں رام للا کا ترپال تبدیل کرنے کا عمل مکمل ہو گیاہے ۔ یہ ترپال رام للا کے عارضی مندر کو آگ پانی اور طوفان طوفان سے بچائے گا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر رام للا کے ترپال کو تبدیل کام 20 دن پہلے شروع ہوا تھا جو صرف اتوار کو ہی ہوتا تھا۔

خیال رہے کہ رام للا کے اس نئے فائر اور واٹر پروف ترپال کو روڑکی کے ایک ادارے کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ اس كو تیار کرنے میں 11 لاکھ 40 ہزار روپے کی لاگت آئی ہے ۔جب کہ دیگر اخراجات میں تقریبا 15 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں ۔

انچارج رسیور اور سپروائزر کے طور پر ہائی کورٹ کے دو ججو کی موجودگی میں پی ڈبلیو ڈی کے انجینئروں نے ترپال کو تبدیل کرنے کا کام انجام دیا۔

Loading...

Loading...