کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی جھنڈا لہرایا گیا

سرینگر: کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی جھنڈا لہرایا گیا ہے ۔

Jul 17, 2015 04:52 PM IST | Updated on: Jul 17, 2015 04:53 PM IST
کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی جھنڈا  لہرایا گیا

سرینگر:  کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی جھنڈا  لہرایا گیا ہے ۔  پاکستانی پرچم کے ساتھ  آئی ایس آئی ایس  کا جھنڈا  بھی لہرایا گیا ۔ اس کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی ۔

pkaflag1

Loading...

 

نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد کے باہر پرچم لہرائے گئے ۔  آج تقریبا 70 ہزار لوگوں نے جمعہ کی نماز ادا کی ۔  ویسے ہر جمعہ کو مظاہرین جامع مسجد کے باہر پاکستان کا پرچم لہرا کر مظاہرہ کرتے ہیں ۔

آج جمعہ کے بعد مظاہرین نے پاکستان اورداعش کا جھنڈا لہرایا اور ہندستان کے پرچم کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے نذر آتش کر دیا ۔  مظاہرین کون تھے ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے ۔  گزشتہ دنوں پولیس نے کچھ لڑکوں کو حراست میں لیا تھا جو آئے دن پاکستان کا جھنڈا پھہراتے  رہتے تھے ۔

Loading...
Listen to the latest songs, only on JioSaavn.com