عالمی یوم خواتین پر صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے پیش کی مبارکباد
صدر رام ناتھ كووند نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہے۔ رام ناتھ كووند نے خواتین کے عالمی دن پر ایک ٹویٹ میں اتوار کو ایک پوسٹ میں کہا’’یہ دن، سماج ، ملک اور دنیا کی تعمیر میں خواتین کا اہم کردار اور انتھک کوششوں کے لئے، ان کے تئیں احترام ظاہر کرنے کا موقع ہے‘‘۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Mar 08, 2020 01:42 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے قوم سے خطاب کیا۔ تصویر: ٹوئٹر
صدر رام ناتھ كووند نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہے۔ رام ناتھ كووند نے خواتین کے عالمی دن پر ایک ٹویٹ میں اتوار کو ایک پوسٹ میں کہا’’یہ دن، سماج ، ملک اور دنیا کی تعمیر میں خواتین کا اہم کردار اور انتھک کوششوں کے لئے، ان کے تئیں احترام ظاہر کرنے کا موقع ہے‘‘۔
अंतर्राष्ट्रीय महिला दिवस के अवसर पर, मैं सभी महिलाओं को हार्दिक बधाई और शुभकामनाएं देता हूं।
यह दिवस, समाज, देश एवं विश्व के निर्माण में महिलाओं की महत्वपूर्ण भूमिका तथा अथक प्रयासों के लिए, उनके प्रति सम्मान प्रदर्शित करने का अवसर है।
— President of India (@rashtrapatibhvn) March 8, 2020
انہوں نے کہا’’یہ موقع، ان کی غیر معمولی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کا بھی ہے جن کے ذریعہ خواتین نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی متاثر کن موجودگی درج کرائی ہے اور اپنی فرض شناسی ، لگن اور عزم کا ثبوت دیا ہے‘‘۔