رام دیو کے دعوؤں کی ہوا نکلی ، ٹیسٹ میں پاس نہیں ہو سکا پتنجلی آٹا نوڈلس

میرٹھ : میرٹھ میں فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن نے پتنجلی آٹا نوڈلس کو تحقیقات میں ناقص پایا ہے ۔ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن کی ٹیم نے تحقیقات میں پایا کہ نوڈلس میں مقررہ حد سے تین گنا زیادہ ایش کنٹینٹ ہیں جو میگی سے بھی زیادہ ہیں ۔

Apr 03, 2016 10:18 AM IST | Updated on: Apr 03, 2016 10:28 AM IST
رام دیو کے دعوؤں کی ہوا نکلی  ، ٹیسٹ میں پاس نہیں ہو سکا پتنجلی آٹا نوڈلس

میرٹھ : میرٹھ میں فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن  نے پتنجلی آٹا نوڈلس کو تحقیقات میں ناقص پایا ہے ۔ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن کی ٹیم نے تحقیقات میں پایا کہ نوڈلس میں مقررہ حد  سے تین گنا زیادہ ایش کنٹینٹ ہیں جو میگی  سے بھی زیادہ ہیں ۔

یہ ٹیسٹ پتنجلی نوڈلس،میگی  اور یپینوڈلس کے میرٹھ میں جمع کئے گئے نمونوں  پر کیا گیا ۔ یہ نمونے 5 فروری 2016 کو جمع کئے گئے تھے ۔   تینوں نمونوں میںایش کنٹینٹ  بہت زیادہ مقدار میں پایا گیا ہے ۔

قانون کے مطابق ایش کنٹینٹ کی  مقدار 1 فیصد ہے لیکن تینوں ہی نمونے اس میں فیل ہو گئے اور استعمال کے لئے ناقص پائے گئے۔

Loading...

Loading...
Listen to the latest songs, only on JioSaavn.com