جیند میں بی جے پی صدر امت شاہ کی بائک ریلی، مشن 2019 کاآغاز

آج جیند میں بی جے پی کے صدر امت شاہ آ رہے ہیں یہاں وہ ایک بائک ریلی میں شامل ہوں گےْبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر امت شاہ جمعرات کو ہریانہ کے جیند سے پارٹی کے "مشن۔2019کا آغاز کریں گے۔امت شاہ جیند میں بائک ریلی کریں گےاور بی جے پی کارکنان کو خطاب کریں گے۔اس بائک ریلی کیلئے ایک لاکھ بائک کا رجسٹریشن ہو چکا ہے اور سبھی اضلاع سے کارکنان جیند کیلئے روانہ ہو چکا ہے۔

Feb 15, 2018 11:27 AM IST | Updated on: Feb 15, 2018 11:38 AM IST
جیند میں بی جے پی صدر امت شاہ کی بائک ریلی، مشن 2019 کاآغاز

ہریانہ۔آج جیند میں بی جے پی کے صدر امت شاہ آ رہے ہیں یہاں وہ ایک بائک ریلی میں شامل ہوں گےْبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر امت شاہ جمعرات کو ہریانہ کے جیند سے پارٹی کے "مشن۔2019کا آغاز کریں گے۔امت شاہ جیند میں بائک ریلی کریں گےاور بی جے پی کارکنان کو خطاب کریں گے۔اس بائک ریلی کیلئے ایک لاکھ بائک کا رجسٹریشن ہو چکا ہے اور سبھی اضلاع سے کارکنان جیند کیلئے روانہ ہو چکا ہے۔

امت شاہ کی بائک ریلی کیلئے پہلے اکھل بھارتیہ جیٹ ریزروشن سنگھرش سمیتی مخالفت میں تھی۔انہوں نے اسی دن ٹریکٹر سے ریلی نکالنے کا فیصلہ لیا تھا لیکن کھٹر حکوم کے ذریعہ ان کی مانگے پوری کرنے کے یقین دہانی کرائے جانے کے بعد جاٹ لیڈروں نے نے اپنی ریلی رد کر دی۔حالانکہ اینیلو اور کانگریس نے آج بائک ریلی کو کالی جھنڈے دکھانے کا فیصلہ لیا ہے۔

Loading...

جیند میں ہونے والی ریلی میں بی جے پی کے صدر امت شاہ مئی بلٹ بائک پر سوار ہوکر ریلی مقام تک پہنچیں گے۔ہیلی پیڈ پر ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد و ہ سبھاش برالا کی موٹر سائکل کے پیچھے بیٹھ کر ریلی مقام تک جائیں گے۔شاہ ہیلی کا ہیلی کاپٹر 12 بجے کے بعد اترےگا۔

Loading...