جموں و کشمیر کے راجوری میں پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی پھر کی خلاف ورزی

پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن (ایل او سی) کی سرحدی چوکیوں پر آج فائرنگ کرکے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

Jun 28, 2017 11:41 PM IST | Updated on: Jun 28, 2017 11:41 PM IST
جموں و کشمیر کے راجوری میں پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی پھر کی خلاف ورزی

file photo

جموں: پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن (ایل او سی) کی سرحدی چوکیوں پر آج فائرنگ کرکے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

دفاع کے ترجمان نے یہاں بتایاکہ پاکستانی فوج نے کنٹرول لائن پر بی جی سیکٹر پر چھوٹے اور خودکار ہتھیاروں اور مورٹاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہندستانی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی۔

دریں اثنا پولیس ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں سرحدی گاؤں میں بھی زبردست فائرنگ کی۔

Loading...

Loading...