اب ایک فون کال پر ٹرینوں میں ہوگی صفائی ، ریلوے نے جاری کیا انٹی گریٹیڈ موبائل نمبر

الہ آباد: سفر کے دوران اب ٹرین میں گندگی ہونے پر مسافر راست کنٹرول روم میں اپنی شکایت درج کرا سکیں گے۔ شکایت موصول ہونے پر ریلوے کی جانب سے اگلے اسٹیشن پر ٹرین میں فوراً صفائی کا بندوبست کرایا جائے گا۔

Jan 25, 2016 02:16 PM IST | Updated on: Jan 25, 2016 02:16 PM IST
اب ایک فون کال پر ٹرینوں میں ہوگی صفائی ، ریلوے نے جاری کیا انٹی گریٹیڈ موبائل نمبر

الہ آباد: سفر کے دوران اب ٹرین میں گندگی ہونے پر مسافر راست کنٹرول روم میں اپنی شکایت درج کرا سکیں گے۔ شکایت موصول ہونے پر ریلوے کی جانب سے اگلے اسٹیشن پر ٹرین میں فوراً صفائی کا بندوبست کرایا جائے گا۔

نارتھ سنٹرل ریلوے (این سی آر) کے ذرائع کے مطابق الہ آباد ڈویژن نے اس کے لئے ریلوے کا ایک انٹی گریٹیڈ موبائل نمبر بھی جاری کردیا ہے۔ اس نمبر پر مسافر راست فون کرکے یا ایس ایم ایس کرکے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ٹرینوں کے اندر صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کیلئے این سی آر کے الہ آباد ڈویژن کی ٹرینوں میں آن بورڈ ہاؤس کیپنگ سروس (او بی ایچ ایس) کی سہولت دی گئی ہے۔

Loading...

Loading...