گرل فرینڈ کا ہوٹل میں کیا ریپ، پھرکیا ایسا کام کہ ہوٹل اسٹاف اور پولیس بھی حیران

فیس بک کے ذریعے دونوں کی دوستی ہوئی تھی۔ جب شخص کی پہچان کی جانچ کی گئی توپولیس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے کیونکہ وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ نامی گینگسٹر ہیری چیما نکلا جس کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

Dec 19, 2018 11:34 AM IST | Updated on: Dec 19, 2018 11:38 AM IST
گرل فرینڈ کا ہوٹل میں کیا ریپ، پھرکیا ایسا کام کہ ہوٹل اسٹاف اور پولیس بھی حیران

علامتی تصویر

چنڈی گڑھ کے ہوٹل میں ایک گینگسٹر نے پارٹی کے بہانے گرل فرینڈ کو ہوٹل میں بلایا اور اس کا ریپ کیا۔ پھر جو ہوا اسے دیکھ کر ہوٹل اسٹاف اور پولیس والے بھی حیران رہ گئے۔ ملزم کے چنگل چھوٹ کر متاثرہ نے معاملے کی اطلاع پولیس کو دے دی۔ پولیس کو آتے دیکھ ملزم شخص ہوٹل کی تیسری منزل سے کود گیا۔ شدید طورپر زخمی شخص کو فورا جی ایم ایس ایچ۔32 میں داخل کرایا گیا جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔

واضح ہو کہ فیس بک کے ذریعے دونوں کی دوستی ہوئی تھی۔ جب شخص کی پہچان کی جانچ کی گئی توپولیس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے کیونکہ وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ نامی گینگسٹر ہیری چیما نکلا جس کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

معاملہ چنڈی گڑھ کے انڈسٹریل علاقے کا ہے۔ تھانہ پولیس نے ملزم شخص کے خلافئی پی سی کی دفعہ 376 اور 342 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیسن نے ملزم کے قبضے سے رینج روور گاڑی بھی برآمد کی ہے۔ملزم کے پاس سے ضلع رامپور (یوپی) کے گاؤں بلاسپور کا رہنے والا امن (30) کا آدھار کارڈ برآمد ہواتھا لیکن وہ بھی فرضی نکلا۔

Loading...

پورن فلم چلا کر بیوی کے ساتھ سیکس کے دوران یہ کرتا تھا شوہر، جان کراڑ جائیں گے ہوش

اصل میں شخص کپور تھلا کا رہنے والا ہے اور پنجاب پولیس ، یوپی پولیس کیلئے وناٹیڈ گینگسٹر بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جب پولیس اسپتال پہنچی تب انکشاف ہوا کہ ملزم شخص گینگسٹر ہیری م یچا ہی ہے۔ ہیری چیما پر پنجاب میں کئی کرائم کیس درج ہیں اور وہ طویل وقت سے پولیس کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔

Loading...