گروگرام میں 4 منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم، 12 سے زیادہ افراد کے پھنسے ہونے کا اندیشہ

دہلی سے متصل ہریانہ کے گروگرام میں گاؤں میں جمعرات کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہ حادثہ گروگرام کے اولاواس گاؤں میں ہوا۔ جہاں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔

Jan 24, 2019 09:21 AM IST | Updated on: Jan 24, 2019 09:34 AM IST
گروگرام میں 4 منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم، 12 سے زیادہ افراد کے پھنسے ہونے کا اندیشہ

زیر تعمیر عمارت منہدم

دہلی سے متصل ہریانہ کے گروگرام میں جمعرات کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہ حادثہ گروگرام کے اولاواس گاؤں میں ہوا۔ جہاں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ ملی جانکاری کے مطابق اس حادثے میں 12 افراد کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہے۔، یہ حادثہ صبح قریب 4 بجے کے قریب پیش آیا ہے۔ جائے حادثہ پر پولیس کی ٹیم پہنچ چکی ہے۔ راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ اس حادثے میں کئی دیگر مکان بھی متاثر ہوئے ہیں۔ موقع پر ایس ڈی آر ایف کی ٹیم بھی پہنچ چکی ہے۔ ملی جانکاری کے ،مطابق زیر تعمیر عمارت تھی۔ حادثہ کیسے ہوا اس کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ فی الحال اس کی جانچ کی جارہی ہے۔

Loading...