جب اپنوں نے ہی کیا ریپ ، نابالغ لڑکی نے امتحان کاپی میں لکھی اپنی درد بھری داستاں ، رو پڑیں گے آپ

ایک بیٹی کتنی بے بس ہو گی ، کتنی لاچار ہوگی جس نے اپنے امتحان کاپی میں اپنا درد بیاں کر دیا۔ ایک داستاں بتائی کہ کیسے اس نے اپنے ہی اس کا جنسی استحصال کرتے رہے۔

Oct 13, 2018 07:22 PM IST | Updated on: Oct 13, 2018 07:30 PM IST
جب اپنوں نے ہی کیا ریپ ، نابالغ لڑکی نے امتحان کاپی میں لکھی اپنی درد بھری داستاں ، رو پڑیں گے آپ

علامتی تصویر

ایک بیٹی کتنی بے بس ہو گی ، کتنی لاچار ہوگی جس نے اپنے امتحان کاپی میں اپنا درد بیاں کر دیا۔ ایک داستاں بتائی کہ کیسے اس نے اپنے ہی اس کا جنسی استحصال کرتے رہے۔ یہ اس کے ساتھ کئی مہینوں سے چلا آرہا تھا۔ بیٹی کی آپ بیتی ٹیچرس کو بھی جھنجوڑ کررکھ دیا۔

نتیجتا اسکول کے ٹیچر نے اسکول انتظامیہ بتایا۔ اسکول انتظامیہ نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے چائلڈ ویلفیئر کمیٹی ( سی ڈبلیوسی ) کو اطلاع دی۔ اس کےسی ڈبلیوسی اور اسکول کی شکایت پر پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔

Loading...

معاملہ ہریانہ کے گروگرام کا ہے۔ پولیس نے متاثرہ کے ملزم چاچا اور اس کے نابالغ چچیرے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔

Loading...