شرمناک : بھینس کے بچوں کے ساتھ ریپ ، قصوروار کو ملی 6 سال کی سزا

عدالت نے بھینس مالک کو ایک لاکھ روپے ہرجانہ ادا کئے جانے کا بھی حکم دیا ہے ۔

Aug 14, 2018 03:06 PM IST | Updated on: Aug 14, 2018 03:06 PM IST
شرمناک : بھینس کے بچوں کے ساتھ ریپ ، قصوروار کو ملی 6 سال کی سزا

علامتی تصویر

ہماچل پردیش کے ہمیر پور ضلع میں ایک چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ۔ عدالت نے بھینس کے ساتھ ریپ کے قصوروار کو چھ سال کی سزا سنائی ہے۔ قصوروار کو ہمیر پور کورٹ نے چھ سال کی سخت سزا اور 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔

علاوہ ازیں عدالت نے بھینس مالک کو ایک لاکھ روپے ہرجانہ کا بھی حکم دیا ہے ۔ فیصلہ کے مطابق غیر فطری عمل پر سی جے ایم ابھے منڈیال نے پیار چند نامی شخص کو دفعہ 377 آئی پی سی کے تحت قصور وار قرار دیا ۔

Loading...

قصوروار قرار دئے گئے پیار چند نے 29 اگست 2011 کو جگناتھ شرما کے مویشی گھر میں گھس کر بھینس کے بچوں کے ساتھ ریپ کیا تھا ۔ بھورنج تھانہ میں یہ معاملہ درج کروایا گیا تھا ۔ ہیڈ کانسٹیبل کرم چند نے معاملہ کی جانچ کی ۔ کیس میں 13 گواہ پیش کئے گئے ۔

Loading...