ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گری، 8 لوگوں کی موت ، 20 زخمی

ہماچل پردیش میں پھر سڑک حادثہ ہوا ہے۔شملہ سے 40 کلومیٹر دور ایچ آر ٹی سی کی بس حادثے کا شکار ہو گئی ۔حادثے میں 8 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور 20 زخمی ہیں۔

Jun 01, 2018 10:04 AM IST | Updated on: Jun 01, 2018 10:58 AM IST
ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گری، 8 لوگوں کی موت ، 20 زخمی

شملہ کے چھیلا میں کھائی میں گری ایچ آر ٹی سی کی بس۔

ہماچل پردیش میں پھر سڑک حادثہ ہوا ہے۔شملہ سے 40 کلومیٹر دور ایچ آر ٹی سی کی بس حادثے کا شکار ہو گئی ۔حادثے میں 8 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور 20 زخمی ہیں۔پولیس نے موتوں کی تصدیق کی ہے ،بس ہائی وے پر تقریبا 600 سے سات میٹر نیچے کھائی میں گری ہے اور بس کے پرکھچے اڑ گئے ہیں۔

حادثہ ٹھیوگ۔ہات کوٹی ہائی وے پر چھیلا کے پا س ہوا ہے۔یہاں ایچ آر ٹی سی کئ بس کھائی میں گر گئی ۔زخمیوں میں ایک کی حالت نازک ہے۔

Loading...

ملی جانکاری کے مطابق ،بس شملہ سے ٹکر  جا رہی تھی ۔پولیس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی ہوئی ہے۔راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے فی الحال یہ معلوم نہیں چلا ہے کہ بس کھائی میں کیسے گری۔

Loading...