خوش خبری! 12 دن بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نہیں ہوئی کوئی تبدیلی

دلی میں آج ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 71.27 روپئے ہے اور ڈیزل 65.90 روپئے فی لیٹر کی قیمت پر ہے

Jan 23, 2019 12:48 PM IST | Updated on: Jan 23, 2019 12:48 PM IST
خوش خبری! 12 دن بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نہیں ہوئی کوئی تبدیلی

علامتی تصویر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ قومی دارالحکومت دلی میں منگل کو پٹرول کی قیمت میں 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا تو وہیں ڈیزل کی قیمت میں بھی 19 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔

بدھ کے روز تقریبا 12 دن کے بعد پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی ہے۔ دلی میں آج ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 71.27 روپئے ہے اور ڈیزل 65.90 روپئے فی لیٹر کی قیمت پر ہے۔

Loading...

آج کی نئی شرحیں

دہلی

پٹرول: 71.27 روپے فی لیٹر

ڈیزل: 65.90 روپے فی لیٹر

ممبئی

پٹرول: 76.90 فی لیٹر

ڈیزل: 69.01 روپئے فی لیٹر

Loading...