پٹرول۔ڈیژل ہوا اتنا مہنگا، اس مہینے میں ابھی تک کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں مین سنیچر کو اس مہینے سب سے زیادہ بڑھوتری درج کی گئی ہے۔

Jan 12, 2019 11:27 AM IST | Updated on: Jan 12, 2019 11:27 AM IST
پٹرول۔ڈیژل ہوا اتنا مہنگا، اس مہینے میں ابھی تک کی قیمت  میں سب سے زیادہ اضافہ

علامتی تصویر

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں مین سنیچر کو اس مہینے سب سے زیادہ بڑھوتری درج کی گئی ہے۔ سنیچر کو پٹرولیم کمپنیوں نے پٹرول کی قیمتوں میں 19 پیسے اور ڈیذل کی قیمتوں میں 29 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔

اس بڑھوتری سے دہلی میں پٹرول کی قیمت اب 69.26 روپئ  فی لیٹر اور ڈیزل 63.10  روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اس طرح قیمتوں میں اضافے کے بعد ممبئی میں پٹرول کی قیمتوں میں 19 پیسے کے اضافے کے ساتھ 74.91 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمتوں میں31 پیسے کی بڑھوتری کے ساتھ قیمت 66.04 روپئے فی لیٹرہے۔

Loading...