خوش خبری! آج پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں آئی کمی، جانیں کتنا ہوا سستا

ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 71.09 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 65.81 روپئے فی لیٹر ہے۔

Jan 31, 2019 11:12 AM IST | Updated on: Jan 31, 2019 11:12 AM IST
خوش خبری! آج پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں آئی کمی، جانیں کتنا ہوا سستا

فائل فوٹو

منگل کے روز پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 جنوری کے بعد گراوٹ دیکھنے کو ملی تھی۔ جس کے بعد بدھ کے روز پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ تاہم آج جمعرات کو پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے تو وہیں ڈیزل کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی آئی ہے۔

ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 71.09 روپئے ہے۔ وہیں،  ڈیزل کی قیمت 65.81 روپئے فی لیٹر ہے۔

Loading...

آج کی نئی قیمت

دلی

پٹرول: 71.09 روپئے فی لیٹر

ڈیزل: 65.81 روپئے فی لیٹر

ممبئی

پٹرول: 76.72 روپئے فی لیٹر

ڈیزل: 68.91 روپئے فی لیٹر

Loading...