عام لوگوں کو راحت، پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام، جانیں کیا ہے آج کی قیمت

گزشتہ دو دنوں سے پٹرول کی قیمت مستحکم رہی ہے، جبکہ جمعہ کو ڈیزل کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا

Jan 28, 2019 11:35 AM IST | Updated on: Jan 28, 2019 12:26 PM IST
عام لوگوں کو راحت، پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام، جانیں کیا ہے آج کی قیمت

علامتی تصویر

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کے بعد پیر کے روز بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 71.27 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل 66 روپئے فی لیٹر ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے پٹرول کی قیمت مستحکم رہی ہے، جبکہ جمعہ کو ڈیزل کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔

Loading...

آج کی نئی شرحیں

دہلی

پٹرول: 71.27 روپئے فی لیٹر

ڈیزل: 66.00 روپئے فی لیٹر

ممبئی

پٹرول: 76.90 روپئے فی لیٹر

ڈیزل: 69.11 روپئے فی لیٹر

Loading...