مظفرنگر جیل کے چھہ قیدیوں نے پاس کئے یو پی بورڈ کے امتحانات

اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع کے چھہ قیدیوں نے یو پی بورڈ کے زریعہ لئے جانے والے 10 ویں اور 12ویں کے امتحان پاس کر لئے ہیں۔

Apr 30, 2018 08:47 AM IST | Updated on: Apr 30, 2018 08:47 AM IST
مظفرنگر جیل کے چھہ قیدیوں نے پاس کئے یو پی بورڈ کے امتحانات

قیدیوں نے پاس کئے بورڈ امتحان

اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع کے چھہ قیدیوں نے یو پی بورڈ کے زریعہ لئے جانے والے 10 ویں اور 12ویں کے امتحان پاس کر لئے ہیں۔ ان قیدیوں میں سے چار ایسے ہیں جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

جیل سپرنٹنڈنٹ اے کے سکسینا نے کہا کہ ان قیدیوں نے نہ صرف امتحانات پاس کئی جبکہ امتحان میں اول درجہ بھی حاصل کیا ہے۔ امتحانات کے رزلٹ کا علان اتوار کے روز ہواتھا۔

Loading...

انہوں نے کہا کہ چھہ میں سے چار قیدی پروین سنگھ، جوگا سنگھ،سوم پال اور رام دیو سنگھ کو عمر قید کی سزا ملی ہے۔سکسینا نے کہا کہ مزکورہ قیدی غازیاآباد جیل سے بورڈ امتحانات میں شامل ہوئے تھے۔

Loading...