سپنا چودھری اب اس انداز میں کر رہی ہیں پرفارمنس

چھوٹی جگہوں سے آنے والے کلاکار اپنی مٹی کو جلدی نہیں بھولتے۔

Jul 17, 2018 11:40 AM IST | Updated on: Jul 18, 2018 03:58 PM IST
سپنا چودھری اب اس انداز میں کر رہی ہیں پرفارمنس

مشہرو ڈانسر سپنا چودھری

چھوٹی جگہوں سے آنے والے اداکار اپنی مٹی کو جلدی نہیں بھولتے۔ روہتک، ہریانہ کی سپنا چودھری کو آج سارا ملک جان رہا ہے۔ پھر بھی سپنا نے اپنی معقولیت نہیں کھوئی ہے۔ حال ہی میں کسی لیڈر نے ان کو لے کر ایک ناگوار تنقید کی تھی، جس کا سپنا نے بہت شرافت سے جواب دیا تھا۔ سپنا کے اس انداز اور ان کے ٹیلنٹ کے سبب اب انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں وہ ایک جانا پہچانا نام بن چکی ہیں۔

سپنا چودھری اب صرف ہریانہ ڈانس اور گلوکاری تک محدود نہیں ہیں۔ انہوں نے بگ باس میں جانے کے بعد سے ملک بھر میں اپنی شناخت بنا لی ہے۔ سپنا کی پہچان کے بارے میں اسی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ حال ہی میں جب انہوں نے ایک بھوجپوری فلم میں اپنا پہلا گانا کیا تو اس سے قبل ہی بالی ووڈ میں ان کے نام سے گانا بن چکا تھا۔ اس میں وہ نظر بھی آئی تھیں۔ لیکن اب سپنا نے دیسی رنگ - ڈھنگ چھوڑکر جینس ٹی شرٹ پہن لی ہے۔ دیکھیئے مغربی انداز میں سپنا کی کچھ گانوں پر پرفارمینس۔

Loading...

 

Fabulous event in Delhi - Bollywood style 😀 #Bollywood #danceperformance #delhi

A post shared by Sapna Choudhary (@itssapnachoudhary) on

Loading...