چاکلیٹ لینے گئی تھی معصوم ، دکاندار نے کی ویڈیو گیم دکھانے کے بہانے نا بالغ بچی سے ریپ کی کوشش 

معصوم بچی پڑوس کی دکان سے چاکلیٹ لینے گئی تھی تبھی دکاندار منیش سکسینا نے بچی کو ویڈیو گیم کھلانے کے نام پر ریپ کی کوشش کی۔ معصوم کی چینخ پکار سن کر بچی کی دادی دکاندار کے گھر پہنچی۔

Sep 14, 2018 08:06 PM IST | Updated on: Sep 14, 2018 08:13 PM IST
چاکلیٹ لینے گئی تھی معصوم ، دکاندار نے کی ویڈیو گیم دکھانے کے بہانے نا بالغ بچی سے ریپ کی کوشش 

علامتی تصویر

یوپی کے ہمیر پور ضلع میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں چاکلیٹ لینت دکان پر پہنچی ایک 6 سالہ معصوم کے ساتھ دکاندار نے ریپ کی کوشش کی۔ دکاندار نے بچی کو ویڈیو گیم دکھانے کے بہانے گھر کے اندر بلاکر ریپ کرنے کی کوشش کی ، تبھی موقع پر پہنچی دادی نے بچی کو بچا لیا۔ پولیسن نے متاثرہ کے والد کی تحریری شکایت پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

معاملہ ہمیر پور ضلع کے راٹھ لوتوالی قصبے کا ہے۔ یہاں کی رہنے والی ایک معصوم بچی پڑوس کی دکان سے چاکلیٹ لینے گئی تھی تبھی دکاندار منیش سکسینا نے بچی کو ویڈیو گیم کھلانے کے نام پر ریپ کی کوشش کی۔ معصوم کی چینخ پکار سن کر بچی کی دادی دکاندار کے گھر پہنچی۔ جسے دیکھ کر ملزم دکاندار موقع سے فرار ہو گیا۔

Loading...

اہل خانہ کی تحریری شکایت پر ملزم دکاندار منیش سکسینا کے خلاف معاملہ درج کروا دیا ہے۔ فی الحال پولیس نے ملزم کی تلاش کے ساتھ معصوم متاثرہ کو میڈیکل کیلئے بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

لڑکیوں کو گندے میسیج اور فحش فوٹو بھیجنے والا نکلا داروغہ کا بیٹا ، گرفتار

دوا دلانے کے بہانے چار دن تک بچی کی عصمت دری کرتا رہا خالو 

شوہر نے اپنے سامنے ہی کروائی نابالغ بیوی کی عصمت دری، دونوں ملزم گرفتار

تین سال کی بچی سے ریپ اور دو بہنوں کے قتل میں گرودوارے کے 55 سال کے سیوا دار کو سزائے موت

Loading...