اتراکھنڈ : آندھی سے بچنے کے لئے پہاڑ کے سایہ میں کھڑے ہوئے مزدور، چٹان کھسکنے سے 10 کی موت

دہرادون : وكاس نگر میں ایک حادثے میں دس افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اتوار دیر رات آئی آندھی میں خود کو بچانے کے لیے یہ مزدور تيوی کے چاتراگڑھ میں ایک پہاڑی کے سایہ میں كھڑے تھے۔

May 23, 2016 10:01 AM IST | Updated on: May 23, 2016 10:22 AM IST
اتراکھنڈ : آندھی سے بچنے کے لئے پہاڑ کے سایہ میں کھڑے ہوئے مزدور، چٹان کھسکنے سے 10 کی موت

دہرادون :  وكاس نگر میں ایک حادثے میں دس افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اتوار دیر رات آئی آندھی میں خود کو بچانے کے لیے یہ مزدور تيوی کے چاتراگڑھ میں ایک پہاڑی کے سایہ میں كھڑے تھے۔ اسی دوران چٹان کھسکنے کی زد میں آگئے اور سبھی کی موت ہوگئی ۔

یہ تمام مزدور هنول چاترا موٹر راستے پرجاری پینٹنگ کے کام میں مصروف تھے۔ پیر کی صبح پولیس نے تمام لاشوں کو نکالا ۔ تمام لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔ اس واقعہ میں چھ دیگر مزدور بھی زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے ، جسے علاج کے لئے دہرادون ریفر کر دیا گیا ہے ۔

Loading...

Loading...