کشمیر کے نوگام میں فوج نے انکاؤنٹر میں مار گرائے 4 دہشت گرد، ایک کو زندہ پکڑا

سری نگر۔ جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں کنٹرول لائن (ایل او سی) کے پاس نوگام سیکٹر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری تصادم میں اب تک چار دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔

Jul 26, 2016 11:09 AM IST | Updated on: Jul 26, 2016 11:46 AM IST
کشمیر کے نوگام میں فوج نے انکاؤنٹر میں مار گرائے 4 دہشت گرد، ایک کو زندہ پکڑا

سری نگر۔ جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں کنٹرول لائن (ایل او سی) کے پاس نوگام سیکٹر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری تصادم میں اب تک چار دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ گھنے جنگل والے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ کپواڑہ ضلع میں ایل او سی پر نوگام سیکٹر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری تصادم میں اب تک چار دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ ایک دہشت گرد کو زندہ پکڑا گیا ہے۔

Loading...

پولیس افسر نے امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ راشٹریہ رائفلس کے جوانوں کی طرف سے چیلنج دینے پر دہشت گردوں کا گروپ کنٹرول لائن پر پاک مقبوضہ کشمیر سے ہندوستان کی جانب گھس آیا۔

Loading...