دو لڑکیوں کے درمیان ہوا کچھ ایسا کہ دونوں بیچ راستے میں یہ کرنے لگیں ، جان کر اڑ جائیں گے ہوش

دونوں لڑکیوں کو لوگوں نے کافی سمجھانے کی کوشش کی لیکن دونوں سڑک سے اٹھنے کو تیار نہیں ہوئیں۔ آخر میں جب دونوں تھک گئیں تو انہوں نے ایک۔دوسرے کو چھوڑ دیا۔

Feb 01, 2019 11:47 AM IST | Updated on: Feb 01, 2019 11:58 AM IST
دو لڑکیوں کے درمیان ہوا کچھ ایسا کہ دونوں بیچ راستے میں  یہ کرنے لگیں ، جان کر اڑ جائیں گے ہوش

ہمیر پور ضلع کے بڑسر میں بیچ سڑک  پر ہنگامہ مچ گیا جب دو سہیلیاں ایک،دوسرے کےبال پکڑ کر بیچ سڑک پر بیٹھ گئیں۔ دونوں لڑکیوں کو لوگوں نے کافی سمجھانے کی کوشش کی لیکن دونوں سڑک سے اٹھنے کو تیار نہیں ہوئیں۔ آخر میں جب دونوں تھک گئیں تو انہوں نے ایک۔دوسرے کو چھوڑ دیا۔ دونوں کے درمیان جب جھگڑے کا سبب پوچھا گیا تو معاملہ سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں لڑکیاں ایک ہی لڑکے سے پیار کرتی تھیں جس کی وجہ سے ان کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔ اس واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

جانکاری کے مطابق ہماچل پردیش کے حمیر پور ضلع کے بڑسر میں دوسہیلیاں رہتی تھیں۔ دونوں ساتھ ہی کالج جاتی تھیں اور ہمیشہ ساتھ رہتی تھیں۔ دونوں کو بات چیت کے دوران پتہ چلا کہ دونوں ایک ہی لڑکے کو دل دے بیٹھی ہیں ، پھر کیا تھا دونوں نے ایک دوسرے کو پیچھے ہٹنے کو بولا۔

Loading...

ایک سہیلی نے اپنے بوائے فرینڈ کو موبائل سے بلاک کرنے کو کہا لیکن دوسری لڑخی نے ایسا نہیں کیا۔ اسی بات کو لیکر دونوں کے درمیان جھگڑا بڑھا کہ دونوں ایک۔دوسرے کے بال کھینچنے لگیں۔ دونوں بال کھینچتے ہوئے سڑک تک آگئیں اور بیچ سڑک پر بیٹھ گئیں۔ لوگوں نے دونوں کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن نہیں مانیں۔کچھ دیر بعد جب دونوں لڑکیاں تھک گئیں تب انہوں نے ایک۔دوسرے کے بال چھوڑے۔ کچھ لوگوں نے لڑکیوں کی لڑائی کا ویڈیو بنالیا اور سوشل میڈیا پر ڈال دیا۔

Loading...