یو پی میں پٹرول ہوا مہنگا، لیکن اس شہر میں مل رہا ہے سب سے سستا، جانئے آج کی قیمت

جانئے کیا ہے آج کی پٹرول- ڈیمل کی قیمتیں

Jan 07, 2019 11:01 AM IST | Updated on: Jan 07, 2019 11:08 AM IST
یو پی میں پٹرول ہوا مہنگا، لیکن اس شہر میں مل رہا ہے سب سے سستا، جانئے آج کی قیمت

فائل فوٹو

پٹرول کی قیمتوں میں کچھ دنوں سے چل رہی گراوٹ پیر کے روز رک گئی ہے۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جاری ہے۔ پیر کے روز اترپردیش کی دارالحکومت لکھنئو میں پٹرول تقیباََ 05 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 17 پیسے کی کمی آئی ہے۔

یو پی کے بڑے شہروں کی بات کی جائے تو آج کانپور میں سب سے سستا پٹرول مل رہا ہے۔  تو وہیں لکھنئو میں آج پٹرول  68.66 روپیے فی لیٹر ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 61.82 روپیے فی لیٹر ہے۔

Loading...

آج کی نئی قیمتیں

گورکھپور

پٹرول: 69.96 روپے فی لیٹر

ڈیزل:  62.66 روپے فی لیٹر

وارانسی

پٹرول: 69.14  روپئے فی لیٹر

ڈیزل: 62.30 روپئے فی لیٹر

رائے بریلی

پٹرول: 68.97 روپے فی لیٹر

ڈیزل: 62.13 روپے فی لیٹر

کانپور

پٹرول: 68.45 روپئے فی لیٹر

ڈیزل:  61.63 روپئے فی لیٹر

آگرہ

پٹرول: 68.46 روپئے فی لیٹر

ڈیزل:  61.59 روپئے فی لیٹر

پریاگ راج

پٹرول: 68.76 روپئے فی لیٹر

ڈیزل:  61.92  روپئے فی لیٹر

میرٹھ

پٹرول: 68.54  روپئے فی لیٹر

ڈیزل:  61.68  روپئے فی لیٹر

نوئیڈا

پٹرول: 68.79 روپئے فی لیٹر

ڈیزل:  61.93  روپئے فی لیٹر

غازی آباد

پٹرول: 68.66 روپئے فی لیٹر

ڈیزل:  61.80 روپئے فی لیٹر

Loading...