دارالعلوم دیوبند نے طالب علموں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر لگائی پابندی ، بتائی یہ وجہ  

مشہور اسلامی درسگاہ دارالعلوم دیوبندنے اپنے طالب علموں پر اسمارٹ فون کا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Sep 13, 2018 05:06 PM IST | Updated on: Sep 13, 2018 05:06 PM IST
دارالعلوم دیوبند نے طالب علموں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر لگائی پابندی ، بتائی یہ وجہ  

دارالعلوم دیوبند: فائل فوٹو۔

مشہور اسلامی درسگاہ دارالعلوم دیوبندنے اپنے طالب علموں پر اسمارٹ فون کا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی نے آج حکم نامہ جاری کرکے طالب علموں کو وارننگ دی کہ اگر ان کے پاس اسمارٹ فون پایا گیا ، تو ان کو ادارے سے نکال دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ طالب علموں کو اسمارٹ فون کو اپنے گھر میں رکھنا چاہیے ۔ اگر کوئی طالب علم ادارے میں اس کا استعمال کرتے ہوئے نظرآیا ، تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مفتی قاسم نےکہا کہ اسمارٹ فون سے پڑھائی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور اس سے تعلیم کا معیار متاثر ہوتا ہے ۔

Loading...

Loading...