دو عاشقوں کے ساتھ مل کر اس خاتون نے کردیا نابالغ بہن کاقتل، وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش

پولیس نے بتایا کہ مہلوک کی بہن نے اس کے دو لوگوں کے افیئر کے پتہ لگنے کے بعد اس واقعے کو انجام دیا۔

Feb 09, 2019 09:54 PM IST | Updated on: Feb 09, 2019 10:03 PM IST
دو عاشقوں کے ساتھ مل کر اس خاتون نے کردیا نابالغ بہن کاقتل، وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش

علامتی تصویر

یوپی کے مظفرنگر سے ایک 12 سال کی لڑکی کے قتل کا معاملہ سامنے آیا۔ مڈڈے کے  مطابق  الزام ہے کہ لڑکی کاقتل اس کی بہن نے کیا۔ سنیچر کو پولیس نے بتایا کہ مہلوک کی بہن نے اس کے دو لوگوں کے افیئر کے پتہ لگنے کے بعد اس واقعے کو انجام دیا۔

متاثرہ لرکی کا نام ہمانشی تھا۔ معاملہ کپور گھر گاؤں کا ہے۔ جانچ  میں پتہ لگا کہ کاجل نے اپنے دو عاشقوں موہت اور بھرت ویر کی مدد سے اپنی نابالغ بہن کا قتل کردیا۔ پولیس نے کاجل کو جمعہ کو گرفتار کر لیا وہیں باقی کے دو ملزموں کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Loading...

اپڈیٹ جاری ہے۔

Loading...