ہوم » نیوز » No Category

جماعت اسلامی ہند کی کرنول شاخ نے غریبوں میں تقسیم کئے عینک

مسجد قائم خان کرنول میں واقع جماعت اسلامی ہند کی شاخ نے قدیم شہر کے 100غریبوں اور مستحق افراد میں عینک کی تقسیم کی ۔

  • ETV
  • Last Updated: Jan 23, 2017 08:49 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جماعت اسلامی ہند کی کرنول شاخ نے غریبوں میں تقسیم کئے عینک
مسجد قائم خان کرنول میں واقع جماعت اسلامی ہند کی شاخ نے قدیم شہر کے 100غریبوں اور مستحق افراد میں عینک کی تقسیم کی ۔

کرنول : مسجد قائم خان کرنول میں واقع جماعت اسلامی ہند کی شاخ نے قدیم شہر کے 100غریبوں اور مستحق افراد میں عینک کی تقسیم کی ۔ اس موقع پر قدیم شہر کرنول شاخ جماعت اسلامی ہند کے ذمہ دار ایس اے امیر نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت اسلامی ہند نے کل 300 افراد کو عینک تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پہلے مرحلے کے تحت 100 لوگوں کو عینک دیا گیا ہےاور آنے والے دنوں میں باقی ماندہ 200 افراد کو بھی عینک دئےجائیں گے۔انھوں نے بتایا کہ اس مہم پر مجموعی طور پر ایک لاکھ بیس ہزار کا خرچ آئے گا۔

First published: Jan 23, 2017 08:49 PM IST