ٹوکیو اولمپک میں کھلاڑیوں کو تقسیم کئے جائیں گے دیڑھ لاکھ کنڈوم، کیا پلنگ کی تصویر دیکھی آپ نے؟
لوگوں کا سوال ہے کہ اگر سماجی دوری کے درمیان کھیل کا انعقاد کروایا جا رہا ہے تو اتنے کنڈوم کیوں بانٹے جا رہے ہیں؟ اس تنازعہ کے بعد انعقاد نے صفائی میں کہا کہ کنڈوم کھیل کے دوران نہیں بلکہ اس کے بعد کھلاڑیوں گھر لے جانے کیلئے ہے۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Jun 22, 2021 09:21 AM IST
لوگوں کا سوال ہے کہ اگر سماجی دوری کے درمیان کھیل کا انعقاد کروایا جا رہا ہے تو اتنے کنڈوم کیوں بانٹے جا رہے ہیں؟ اس تنازعہ کے بعد انعقاد نے صفائی میں کہا کہ کنڈوم کھیل کے دوران نہیں بلکہ اس کے بعد کھلاڑیوں گھر لے جانے کیلئے ہے۔
23 جولائی سے ٹوکیو (Tokyo) سمیت اولمپک کی شروعات کی جائے گی۔ یہ انعقاد 8 اگست تک چلے گا۔ دنیا کے کئی ممالک کے کھلاڑی اس میں حصہ لینے کیلئے ٹوکیو پہنچیں گے۔ ایسے میں ان کے رہنے کیلئے ٹوکیو ایتھلیٹ ولیج (Tokyo Athlete Village) بنایا گیا ہے۔ اس گاؤں میں کھلاڑیوں کے رہنے سے لیکر ان کی تمات ر سہولیات سبھی چیزوں کا دھیان رکھا گیا ہے۔ شاپنگ کامپلیکس (Shopping Complex) سے لیکر ریسٹورینٹ تک اس گاؤں میں بنایا گیا ہے لیکن اب جو جانکاری سامنے آئی ہے وت بیحد حیران کن ہے۔
ٹوکیو سمر اولمپک میں آئے کھلاڑیوں کو تقریبا دیڑھ لاکھ کنڈوم بانٹے جائیں گے۔ کھیل کے مععقدین نے کورونا وائرس کے دور میں کھلاڑیوں کے بیچ اتنے کنڈوم بانٹنے کا ٹارگیٹ رکھا ہے لیکن جیسے ہی کھلاڑیوں کیلئے بنائے گئے کمرے کی تصویریں سامنے آئی کھلاڑیوں نے کنڈوم کو بیکار ہی بتادیا۔ دراصل کھلاڑیوں کیلئے بنائے گئے کمروں میں کارڈ بورڈ کے بستر بنائے گئے ہیں۔ یہ بیحد کمزور ہے اور کھلاڑیوں کا بھار ہی اٹھا لے وہی بہت ہے۔
کارڈ بورڈ کے بنے ہیں پلنگ
ٹوکیو اولمپکس میں کھلاڑیوں کیلئے جو کمرے بنائے گئے ہیں۔ اس کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ اس میں کھلاڑیوں کے سونے کیلئے کارڈ بورڈ کے پلنگ بنائے گئے ہیں۔ یہ پلنگ کافی چھوٹے اور کمزویر ہیں ۔ ایسے میں کھلاڑیوں نے اعتراض بھی درج کیا ہے کہ پلنگ ان کا ہی بھار اٹھا لے وہیں بہت ہے۔ اس کے علاوہ کھلاڑیوں کیلئے الگ سے ڈائننگ ایریا اور شاپنگ کامپلیکس بھی بنائے گئے ہیں۔ کوشش کی گئی ہے کہ کھلاڑیوں کو کوئی تکلیف نہ ہو۔

اس سال کورونا کے بیچ اولمپک کے انعقاد سے پہلے ہی تنازع میں ہے۔ اس بیچ کھلاڑیوں کو سوشل ڈسٹینسگ کی پیروی کرنے کو کہا گیا ہے لیکن دوسری طرح کھلاڑیوں کے بیچ دیڑھ لاکھ کنڈوم بیچنا تنازعہ آگیا ہے۔ لوگوں کا سوال ہے کہ اگر سماجی دوری کے درمیان کھیل کا انعقاد کروایا جا رہا ہے تو اتنے کنڈوم کیوں بانٹے جا رہے ہیں؟ اس تنازعہ کے بعد انعقاد نے صفائی میں کہا کہ کنڈوم کھیل کے دوران نہیں بلکہ اس کے بعد کھلاڑیوں گھر لے جانے کیلئے ہے۔
HIV اور AIDs سے بچاؤ کی ہوئی تھی شروعات










