اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Asia Cup 2022: سابق پاکستانی کپتان نے ہندوستان کو بتایا خطاب کا مضبوط دعویدار، VIDEO میں بتائی وجہ

    Asia Cup 2022: سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے اپنا نظریہ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے ایشیا کپ میں جیتنے کا امکان زیادہ ہے، کیونکہ ان کے پاس کھلاڑیوں کا ایک بڑا پول ہے، جو انہیں مضبوط اور خطاب جیتنے کا دعویدار بناتی ہے۔ 

    • Share this:
      لندن: ایشیا کپ 2022 (Asia Cup 2022) کے شروع ہونے میں اب گنتی کے محض کچھ دن باقی رہ گئے ہیں۔ اس مشہور ٹورنا منٹ کا پہلا مقابلہ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس کے اگلے ہی دن ٹیم انڈیا کا مقابلہ سخت حریف پاکستان کے ساتھ ہے۔ دونوں ٹیموں کے مقابلہ سے قبل دونوں ممالک کی طرف سے بیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ (Salman Butt) کا ماننا ہے کہ ایشیا کپ 2022 میں ہندوستان خطاب جیتنے کا مضبوط دعویدار ہے۔

      سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے اپنا نظریہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے ایشیا کپ میں جیتنے کا امکان زیادہ ہے، کیونکہ ان کے پاس کھلاڑیوں کا ایک بڑا پول ہے، جو انہیں مضبوط اور خطاب جیتنے کا دعویدار بناتی ہے۔

      سلمان بٹ نے یو ٹیوب چینل پر خاص بات چیت کے دوران کہا، ان کے پاس وٹمن سی کی کمی ہے۔ حالانکہ اس دوران وہ مسکراتے رہے۔ انہوں نے مزید کہا، جس طرح کی کرکٹ وہ کھیل رہے ہیں اور جس سطح کے کھلاڑی ان کے پاس ہیں۔ وہ خطاب جیتنے کے مضبوط دعویدار ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      چتیشور پجارا اب وراٹ کوہلی اور بابر اعظم کے برابر پہنچے، جلد دودنوں کو چھوڑ سکتے ہیں پیچھے

      یہ بھی پڑھیں۔

      Asia Cup 2022: سابق پاکستانی کپتان نے ہندوستان کو بتایا خطاب کا مضبوط دعویدار، VIDEO میں بتائی وجہ

      حالانکہ سلمان بٹ نے یہ بھی کہا کہ خاص دن پر پاکستان کی ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے سابق کپتان نے افغانستان کو چھپا رستم قرار دیا ہے۔ آئندہ ٹورنا منٹ میں افغان ٹیم سستے میں نمٹ سکتی ہے، لیکن وہ سامنے والی ٹیم کو سستے میں نمٹا بھی سکتی ہے۔

      واضح رہے کہ یو اے ای سے پہلے ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کے پاس تھی۔ حالانکہ سری لنکا میں خراب ہوئے اقتصادی حالات کو دیکھتے ہوئے اسے یو اے ای میں منتقل کیا گیا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: