ہوم » نیوز » اسپورٹس

بالی ووڈ کے وہ 10 گانے ، جنہیں سنتے ہی دل میں پیدا ہوجاتا ہے حب الوطنی کا جذبہ

یوم جمہوریہ کے موقع پر ہم ان گانوں کا گنگنائے بغیر یہ خاص دن نہیں مناتے ، جنہیں سنتے ہی حب الوطنی کا جذبہ پیدا ہوجاتا ہے ۔

  • Share this:
بالی ووڈ کے وہ 10 گانے ، جنہیں سنتے ہی دل میں پیدا ہوجاتا ہے حب الوطنی کا جذبہ
بالی ووڈ کے وہ 10 گانے ، جنہیں سنتے ہی دل میں پیدا ہوجاتا ہے حب الوطنی کا جذبہ

ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے ۔ راج پتھ پر ہونے والی تقریبات میں جہاں ملک کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت ، بیش قیمتی تہذیبی وراثت اور سماجی و معاشی ترقی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا ۔ وہیں بالی ووڈ میں بھی کچھ ایسی فلمیں بنی ہیں ، جنہوں نے دنیا کو حب الوطنی کا پیغام دیا ہے ۔ سال رواں یوم جمہوریہ تقریب میں برازیل کے صدر جائر بولسونارو مہمان خصوصی ہیں ۔


یوم جمہوریہ کے موقع پر ہم ان گانوں کا گنگنائے بغیر یہ خاص دن نہیں مناتے ، جنہیں سنتے ہی حب الوطنی کا جذبہ پیدا ہوجاتا ہے ۔ نیچے دیکھیں ایسے ہی کچھ چنندہ گانے ۔











اس کے عالوہ بھی متعدد ایسی فلمیوں اور گانیں موجود ہیں ، جن میں ملک کی آزادی اور حب الوطنی کا تذکرہ ہے ۔
First published: Jan 26, 2020 09:48 AM IST