News18- Byju's Young Genius: ملئے ٹیبل ٹینس چیمپئن سہانا سینی سے، جیت چکی ہیں 50 میڈل
سہانا اس وقت دنیا کی ٹیبل ٹینس رینکنگ میں 22 ویں نمبر ہیں۔ وہ اب تک National and international سطح پر 50 سے زیادہ میڈل جیت چکی ہیں۔ 2018 میں ساؤتھ ایشیا جونیئر اور کیڈیٹ ٹیل ٹینس چیمپئن رہ چکی ہیں۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Mar 17, 2021 11:45 PM IST

سہانا اس وقت دنیا کی ٹیبل ٹینس رینکنگ میں 22 ویں نمبر ہیں۔ وہ اب تک National and international سطح پر 50 سے زیادہ میڈل جیت چکی ہیں۔ 2018 میں ساؤتھ ایشیا جونیئر اور کیڈیٹ ٹیل ٹینس چیمپئن رہ چکی ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ جنہیں کم عمر میں اپنےفن میں مہارت حاصل ہو ہ ان لوگوں کے لئے، کامیابی کی راہ آسان ہوتی ہے۔ ایسی ہی کم عمر اور اپنے فن کی ماہر ہیں سہانا سینی۔ (Suhana Saini) اس وقت انڈر 15 کٹیگیری میں ہندستان کی نمبر ون ٹیبل ٹینس کھلاڑی ہیں۔ سہانا اس وقت دنیا کی ٹیبل ٹینس رینکنگ میں 22 ویں نمبر ہیں۔ وہ اب تک National and international سطح پر 50 سے زیادہ میڈل جیت چکی ہیں۔ 2018 میں ساؤتھ ایشیا جونیئر اور کیڈیٹ ٹیل ٹینس چیمپئن رہ چکی ہیں۔
ٹی وی پر پہلی بار آرہا ہے ایک انوکھا شو۔۔ نیٹ ورک ایٹین کی ایک خاص پیشکش ۔ بائیجوس ینگ جینیس۔ ستائیس فروری کو رات نو بجے نیوز ایٹین اردو پر ملئے روہتک کی رہنے والی انڈر ففٹین ٹیبل ٹینس چمپئن سہانا سینی سے ۔