உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوزی لینڈ میں رومانٹک ہوئے وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ، وائرل ہوئی تصویریں 

    وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ۔

    وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ۔

    انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی نیوزی لینڈ میں سپر رومانٹک چھٹیاں منارہے ہیں ۔ اس جوڑے کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔

    • Share this:
      انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی نیوزی لینڈ میں سپر رومانٹک چھٹیاں منارہے ہیں ۔ اس جوڑے کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ہر طرف وراٹ اور انوشکا کی رومانس بھری تصویریں ہی نظرآرہی ہیں ۔خیال رہے کہ ان دنوں ہندوستان نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہے اور پانچ یک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جارہی ہے۔
      نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز کیلئے گئے وراٹ کوہلی اپنا وقت اہلیہ انوشکا کے ساتھ گزار رہے ہیں ۔ انوشکا اور وراٹ دونوں نے انسٹاگرام پر ایک ساتھ وقت گزارتے ہوئے اپنی تصویریں شیئر کی ہیں ۔







      View this post on Instagram


      ♥️


      A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on Feb 1, 2019 at 3:40am PST













      View this post on Instagram




      Best friend forever ❤️

      A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) on Feb 1, 2019 at 10:47pm PST



      نیوزی لینڈ کی وادیوں میں انوشکا شرما کی خوبصورت تصویریں قابل دید ہیں ۔ وراٹ کے ساتھ اس کوالیٹی ٹائم کی خوشی ان کے چہرے پر بھی صاف نظر آرہی ہے۔ خیال رہے کہ انوشکا اور وراٹ کوہلی نے سال 2017 میں شادی کی تھی ۔ شادی سے پہلے دونوں نے چار سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا تھا۔
      First published: