آندرے رسل کی بیوی نے کار میں بنایا انتہائی بولڈ ویڈیو ، شرٹ کے بٹن کھول کر کیا یہ کام! ، مچا ہنگامہ
آندرے رسل کی بیوی نے کار میں بنایا انتہائی بولڈ ویڈیو ، شرٹ کے بٹن کھول کر کیا یہ کام! ، مچا ہنگامہ
جیسم لارا (Jassym Lora) نے یہ ویڈیو اپنی کار میں بنایا ہے ۔ کار میں گانے چل رہے ہیں اور جیسم کی شرٹ کے بٹن کھلے ہوئے ہیں ۔ اس دوران جیسم چہرے پر انتہائی ہی ہاٹ ادائیں دکھا رہی ہیں اور اپنے بال سنوار رہی ہیں ۔
ایک جانب جہاں ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر آندرے رسیل اپنی تابڑ توڑ ہٹنگ اور لمبے لمبے چھکوں کیلئے مشہور ہیں ، وہیں دوسری جانب ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر ایک بڑی سلیبریٹی سے کم نہیں ہیں ۔ رسیل کی اہلیہ جیسم لارا ایک سپر ماڈل ہیں اور ان کی بکنی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ جیسم نے جمعہ کو اپنا ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے ، جو آگ کی طرح وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں جیسم لارا نے اپنے شرٹ کے بٹن کھول رکھے ہیں ۔
جیسم لارا (Jassym Lora) نے یہ ویڈیو اپنی کار میں بنایا ہے ۔ کار میں گانے چل رہے ہیں اور جیسم کی شرٹ کے بٹن کھلے ہوئے ہیں ۔ اس دوران جیسم چہرے پر انتہائی ہی ہاٹ ادائیں دکھا رہی ہیں اور اپنے بال سنوار رہی ہیں ۔ جیسم کے اس ویڈیو کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ اس ویڈیو پر جیسم نے کیپشن میں لکھا : وہ خاتون جس کے پاس منصوبہ ہوتا ہے تو وہ دیوی کی طرح ہے ۔
بتادیں کہ جیسیم لارا ایک سپر ماڈل ہیں اور ان کی بکنی کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ آندرے رسیل نے کافی وقت تک جیسم کو ڈیٹ کیا اور اس کے بعد سال 2014 میں رسیل اور لارا نے منگنی کرلی اور پھر یہ دونوں سال 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ جیسم لارا ڈامنیکن ریپبلک کی رہنے والی ہیں ، لیکن وہ کام کے سلسلے میں فلوریڈا آتی جاتی رہتی ہیں ۔
جیسم لارا اکثر آندرے رسیل کے ساتھ دنیا بھر میں ٹریول کرتی ہیں ۔ رسیل ٹی 20 لیگس میں کھیلتے ہیں اور اس دوران جیسم بھی ان کے ساتھ ہوتی ہیں ۔ آئی پی ایل میں بھی کئی مرتبہ اپنے شوہر اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو سپورٹ کرنے کیلئے آئی ہیں ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔