ہوم » نیوز » اسپورٹس

آسٹریلیا کے دو کھلاڑیوں نے بارتھ روم میں کھینچی تصویر ، پوری دنیا بنا رہی ہے مذاق

گزشتہ کچھ وقت سے اپنے رشتوں کو لے کر خبروں میں آئے آسٹریلیائی کھلاڑی ایڈم زمپا اور مارکس اسٹونس سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔

  • Share this:
آسٹریلیا کے دو کھلاڑیوں نے بارتھ روم میں کھینچی تصویر ، پوری دنیا بنا رہی ہے مذاق
گزشتہ کچھ وقت سے اپنے رشتوں کو لے کر خبروں میں آئے آسٹریلیائی کھلاڑی ایڈم زمپا اور مارکس اسٹونس سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔

گزشتہ کچھ وقت سے اپنے رشتوں کو لے کر خبروں میں آئے آسٹریلیائی کھلاڑی ایڈم زمپا اور مارکس اسٹونس سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ زمپا اور اسٹونس نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر باتھ روم میں اپنی تصویر شیئر کی ہے ۔ دونوں ہی کھلاڑی اپنی اپنی تصویروں میں ایک ہی پوز دیتے نظر آرہے ہیں ۔


ساتھ ہی ساتھ دونوں نے ایک جیسا ہی فیس کاسمیٹک چہرہ پر لگا رکھا ہے ۔ اس کے بعد لوگ ایک مرتبہ پھر سے دونوں کھلاڑیوں کے رشتے پر سوالات اٹھارہے ہیں ۔



خیال رہے کہ دونوں کھلاڑی پہلی مرتبہ سرخیوں میں اس وقت آئے تھے جب پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔ دونوں کھلاڑی ڈریسنگ روم میں بیٹھے تھے ۔ ایڈم زمپا پاس میں بیٹھے اسٹونس کے گلے کو پیار بھرے انداز میں سہلا رہے تھے اور اسٹونس اس کا لطف لے رہے تھے ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی ۔ حالانکہ جب مارکس اسٹونس سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم اچھے دوست ہیں ۔ طویل دوڑے پر ساتھ رہنے کے بعد ایسا ہوتا ہے ۔ ہماری بونڈنگ بہت اچھی ہے ۔
First published: Apr 01, 2019 01:07 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading