உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    AUS vs ENG 4th Test: عثمان خواجہ بنے ’مین آف دی میچ‘، اپنے ساتھی کی تعریف میں پڑھے قصیدے

    Australia vs England 4th Test: آسٹریلیا کے بلے باز عثمان خواجہ (Usman Khawaja) نے چوتھے ایشیز ٹسٹ کی دونوں اننگوں میں سنچری لگائے۔ انہوں نے پہلی اننگ میں 137 رن بنائے، جس کے بعد دوسری اننگ میں وہ 101 رن بناکر ناٹ آوٹ لوٹے۔ عثمان خواجہ کو مین آف دی میچ منتخب کیا گیا، لیکن انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کی تعریف کی۔

    • Share this:
      نئی دہلی: انگلینڈ کے نچلے آرڈر کے بلے بازوں نے آسٹریلیا کے گیند بازوں کا ڈٹ کر سامنا کیا، جس سے مہمان ٹیم سڈنی کرکٹ گراونڈ (ایس سی جی) پر اتوار کو چوتھا ٹسٹ (AUS vs ENG 4th Test) ڈرا کرانے میں کامیاب رہی۔ جیک لیچ (26)، اسٹورٹ براڈ (ناٹ آوٹ 8 رن) اور جیمس اینڈرسن نے بے حد دباو کے درمیان آخری 10 اوور بلے بازی کرکے انگلینڈ کو شکست سے بچا لیا۔ اس مقابلے میں آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کو ’مین آف دی میچ‘ منتخب کیا گیا، جنہوں نے دونوں اننگوں میں سنچری لگائے۔

      عثمان خواجہ (Usman Khawaja) نے پہلی اننگ میں 137 رن بنائے، جس کے بعد دوسری اننگ میں وہ 101 رن بناکر ناٹ آوٹ لوٹے۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ 8 وکٹ پر 416 رن بناکر ڈکلیئر کی، جس کے بعد انگلینڈ کو 294 رن پر روکا۔ میزبان ٹیم نے دوسری اننگ 6 وکٹ پر 265 رن بناکر ڈکلیئر کی۔ انگلینڈ نے دوسری اننگ میں 9 وکٹ پر 270 رن بنائے اور میچ ڈرا پر ختم ہوا۔ اسکاٹ بولینڈ (30 رنوں پر تین وکٹ)، کپتان پیٹ کمنس (80 رنوں پر دو وکٹ) اور ناتھن لائن (28 رنوں پر دو وکٹ) نے آسٹریلیا کو جیت کی دہلیز پر پہنچایا، جس کے بعد اسٹیو اسمتھ (10 رنوں پر ایک وکٹ) نے 2 اوور باقی رہتے ہوئے لیچ کو آوٹ کیا۔ ٹیم حالانکہ آخری اوور میں آخری وکٹ حاصل نہیں کرسکی۔

      عثمان خواجہ (Usman Khawaja) نے پہلی اننگ میں 137 رن بنائے، جس کے بعد دوسری اننگ میں وہ 101 رن بناکر ناٹ آوٹ لوٹے۔
      عثمان خواجہ (Usman Khawaja) نے پہلی اننگ میں 137 رن بنائے، جس کے بعد دوسری اننگ میں وہ 101 رن بناکر ناٹ آوٹ لوٹے۔

      انگلینڈ کی ٹیم نے اس کے ساتھ ہی موجودہ سیریز میں مسلسل تین شکست کے سلسلے کو توڑا۔ ’مین آف دی میچ‘ عثمان خواجہ نے کہا کہ ان کی ٹیم اس میچ کو جیتنا چاہتی تھی، لیکن انگلینڈ نے شاندار کھیل دکھایا۔ انہوں نے کہا، ’ہم یہاں جیتنا پسند کرتے۔ انگلینڈ نے شاندار مقابلہ کھیلا۔ ٹسٹ میچ کرکٹ اپنے سب سے بہترین سطح پر ہے اور اس سے زیادہ نہیں کہہ سکتا۔ ایسا نہیں لگا کہ میں دوسروں سے کسی طرح کی سطح پر بلے بازی کر رہا ہوں‘۔

      عثمان خواجہ (Usman Khawaja) نے ساتھی اسٹیو اسمتھ (Steve Smith) کی جم کر تعریف کی۔ انہوں نے کہا، ’مجھے لگتا ہے کہ اسمتھ نے خوبصورتی سے بلے بازی کی۔ وہ انہیں (انگلینڈ کے گیند بازوں کو) جم کر کھیل رہے تھے۔ میں نے سوچا کہ چلو ان کے ساتھ ایک اچھی شراکت کرتے ہیں۔ پہلی اننگ میں 300 رن ہی اچھا اسکور تھا۔ میں کھیل کا لطف اٹھا رہا ہوں۔ بہت سارے اتار چڑھاو دیکھے۔ بہت کرکٹ ہونے والا ہے۔ ایسے میں صحتمند رہنے اور کھیلتے رہنے کی سوچ رہا ہوں‘۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: