ہوم » نیوز » اسپورٹس

فحش بھوجپوری گانے پر ڈانس کرتی نظر آئی ٹیم انڈیا کے اس کھلاڑی کی بہن ، مداحوں نے کہہ دی ایسی بات

دیپک چاہر کے ساتھ ساتھ ان کی بہن مالتی چاہر بھی اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ مالتی ایک ماڈل ہیں اور ان کا ایک ویڈیو اس دنوں کافی سرخیوں میں ہے ۔

  • Share this:
فحش بھوجپوری گانے پر ڈانس کرتی نظر آئی ٹیم انڈیا کے اس کھلاڑی کی بہن ، مداحوں نے کہہ دی ایسی بات
فحش بھوجپوری گانے پر ڈانس کرتی نظر آئی ٹیم انڈیا کے اس کھلاڑی کی بہن ، مداحوں نے کہہ دی ایسی بات

ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز دیپک چاہر اپنی سوئنگ گیندوں کیلئے کافی مشہور ہیں ۔ دونوں جانب سوئنگ کرانے والے دیپک چاہر نے انتہائی کم عمر میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے ۔ جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی میں دیپک چاہر نے ون ڈے اور ٹی 20 دونوں فارمیٹ میں خود کو ثابت کیا ہے ، حالانکہ چوٹ کی وجہ سے وہ نیوزی لینڈ دورے پر نہیں جاسکے ۔ ویسے دیپک چاہر کے ساتھ ساتھ ان کی بہن مالتی چاہر بھی اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ مالتی ایک ماڈل ہیں اور ان کا ایک ویڈیو اس دنوں کافی سرخیوں میں ہے ۔


دیپک چاہر کی بہن مالتی چاہر ایک ویڈیو میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے لاگو ڈاک ڈاون کے حالات کی وجہ سے مالتی چاہر نے یہ گانا منتخب کیا ہے ، لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتی تھیں کہ یہ گانا فحش ہے ۔ کچھ لوگوں نے انہیں کمنٹ کے ذریعہ یہی سمجھانے کی کوشش کی ۔




دیپک چاہر کی بہن مالتی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں ۔ مالتی ایک ماڈل اور ایکٹر ہیں ۔ وہ کئی مرتبہ آئی پی ایل کے دوران اپنے بھائی دیپک کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم میں نظر آچکی ہیں ۔



 




View this post on Instagram




 

Yoga is about connecting your mind, your soul and your body. #yoga #calm #meditation


A post shared by Malti Chahar(Meenu) (@maltichahar) on





قابل ذکر ہے کہ مالتی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر ویڈیو اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ، جنہیں مداح کافی پسند کرتے ہیں ۔ مالتی چاہر خود کو فٹ رکھنے کیلئے یوگا کرتی ہیں اور وہ اپنے والد کے ساتھ جم بھی جاتی ہیں ۔
First published: May 21, 2020 08:31 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading