اس قدآور کھلاڑی کی شرمناک حرکت، سب کے سامنے اتار دیا اپنا انڈر ویئر! ویڈیو وائرل
ویڈیو میں ساؤتھ افریقہ کے کھلاڑی ہوٹل کے گارڈن ایریا میں رننگ کررہے تھے،تبھی دوسرے گروپ میں موجود فاف ڈپلیسی بھاگتے ہوئے اپنا انڈرویئر نیچے کردیتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ہی اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔

اکثر کھلاڑی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہوتے ہیں۔ کبھی۔کبھی وہ مزاق۔مزاق میں اپنی حدوں کو ہی پار کر جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ساؤتھ افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈپلیسی (Faf du Plessis) نے کیا ہے۔ حال ہی میں ہندستان دورے پر ونڈے سیریز کھیلنے آئے فاف ڈپلیسی نے کولکاتہ کے ہوٹل میں سب کے سامنے اپنا انڈرویئر ہی اتار دیا۔ جس کا ویڈیو سوشل پر وائرل ہورہا ہے۔
ویڈیو میں ساؤتھ افریقہ کے کھلاڑی ہوٹل کے گارڈن ایریا میں رننگ کررہے تھے،تبھی دوسرے گروپ میں موجود فاف ڈپلیسی بھاگتے ہوئے اپنا انڈرویئر نیچے کردیتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ہی اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔
بتادیں کہ فاف ڈپلیسی نے گزشتہ سال دسمبر میں میچ کے دوران ایک ایسا بیان دے ڈالاتھا جسے سن کر سبھی فینس چونک گئے تھے۔ مزانسی کرکٹ لیگ (Mzansi Super League 2019) میں پارل کے کپتان فاف ڈپلیسی نے متنازعہ بیان دے ڈالا تھا۔ ٹاس کے بعدجب ان سے ٹیم میں ہوئی تبدیلی پر پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ٹیم میں ایک تبدیلی ہے۔ ہڑڈس ولین آج نہیں کھیل رہے ہیں کیونکہ وہ میری بہن کے ساتھ بستر پر لیٹے ہیں۔ دونوں نے سنیچر کو شادی کی ہے۔
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔