دنیائے کرکٹ میں غم کا ماحول، ہندستان کی انڈر 19 ٹیم کا حصہ رہے سابق کرکٹر کی گھر میں ملی لاش، خود کشی کا اندیشہ
کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے خودکشی (Suicide) کی ہے۔ پولیس کے مطابق ان کی لاش جمعے کی شام 7 بجے ان کے بیڈ روم میں لٹکی پائی گئی ہے۔ پولیس کو ان کی موت کی اطلاع ان کے بیٹے نے دی۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Oct 10, 2020 12:45 PM IST

کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے خودکشی (Suicide) کی ہے۔ پولیس کے مطابق ان کی لاش جمعے کی شام 7 بجے ان کے بیڈ روم میں لٹکی پائی گئی ہے۔ پولیس کو ان کی موت کی اطلاع ان کے بیٹے نے دی۔
کوچی: ہندستان کے انڈر 19 (India Under-19) ٹیم اور رن جی ٹرافی (RANJI TROPHY) کے سابق کھلاڑی ایم سریش کمار ( M Suresh Kumar) کی موت ہو گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے خودکشی (Suicide) کی ہے۔ پولیس (Police) کے مطابق ان کی لاش جمعے کی شام 7 بجے ان کے بیڈ روم میں لٹکی پائی گئی ہے۔ پولیس کو ان کی موت کی اطلاع ان کے بیٹے نے دی۔ سال 2005 میں انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ سے سنیاس لیا تھا۔ وہ ہندستان کی انڈر ٹیم 19 ٹیم کا بھی حصہ تھے۔
خودکشی یا قتل ؟
الاپوجھا کے رہنے والے سریش کمار ان دنوں ریلوے میں کام کرتے تھے۔ پولیس نے کہا، ان کے بیٹے نے شام سات بج کر پندرہ منٹ پر ہمیں اس واقعے کی جانکاری کہ گھر میں ان کے والد کی لاش لٹک رہی ہے۔ ابتدائی جانچ سے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ خودکشی (Suicide) ہے لیکن ہم لوگ فی الحال معامے کی جانچ کر رہے ہیں۔
فرسٹ ۔ کلاس کرکٹ میں سریش کمار کا جلوہ
راہل دراوڑ, کے ساتھ بھی کھیل چکے ہیں سریش کمار