اپنا ضلع منتخب کریں۔

    !بیوی کے سامنے ہربھجن کا چونکانے والا بیان، بولے مجھے گرل فرینڈ نے سکھائی تھی انگلش

    ہربھجن  سنگھ  نے   آگے   بتایا  کہ میری سیٹنگ ایک سری لنکا کی لڑکی سے ہوگئی تھی۔ اس نے مجھے انگلش سیکھنے میں کافی مدد کی تھی۔ اس سے ملنے کے بعد میں انگلش کے گڈ مارننگ، ہاؤ آر یو، فائن جیسے لفظ بولنے لگا تھا"۔

    • Share this:
      ہربھجن سنگ نے اپنے پورے کیریئر میں زبردست گیندبازی کی لیکن اچھے گیندباز ہونے کے ساتھ۔ساتھ وہ بیحد ہی مزاحیہ شخصیت کے بھی مالک ہیں۔ ہربھجن بڑ ی بے باکی سے اپنی باتوں کو سامنے پیش کرتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی انہوں نے کپل شرما کے کامیڈی شو میں بھی کیا ہے۔ ہربھجن سنگھ اپنی بیوی گیتا بسرا کے ساتھ کپل شرما کے شو میں پہنچے۔ جہاں انہوں نے اپنی انگلش سیکھنے کی کہانی بتائی۔

      دلچسپ بات یہ ہے کہ ہربھجن سنگھ نے بیوی کے سامنے بتایا کہ انہوں نے انگلش سری لنکا کی گرل فرینڈ سے سیکھی تھی۔

      ہر بھجن سنگھ نے بیوی کے سامنے گرلفرینڈ کی بات بتائی!۔۔۔

      کپل شرما کے شو میں انکشاف کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے بتایا، "میری انگلش انڈر۔19 کے دنوں سے ہی خراب تھی۔ اس لئے جب میں ایک دورے پر اجیت اگرکر کے ساتھ روم  شیئر کرتا تھا۔ اگرکر جو کھانے کا آرڈر دیتے تھے وہی سن کر میں بھی دیے دیتا تھا۔ وہ آرڈر دیتے ہوئے کبھی کین یو بولتے تھے تو کبھی کڈ یو۔ اس سے میں تھوڑا کنفیوز ہوگئا۔ ایک مرتبہ جب اگرکر کمرے میں نہیں تھے تو میں نے ہوٹل میں فون کرکے کین یو کڈ یو بولا ۔ میں بھول گیا کہ بولنا کیا ہے"۔

      ہربھجن  سنگھ  نے   آگے   بتایا  کہ میری سیٹنگ ایک سری لنکا کی لڑکی سے ہوگئی تھی۔ اس نے مجھے انگلش سیکھنے میں کافی مدد کی تھی۔ اس سے ملنے کے بعد میں انگلش کے گڈ مارننگ، ہاؤ آر یو، فائن جیسے لفظ بولنے لگا تھا"۔

      بتادیں کہ ہربھجن سنگھ نے محض 18 سال کی عمر میں ڈیبیو کرلیا تھا۔ ہربھجن سنگھ فی الحال ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے ہیں لیکن انہوں نے نے اپنے کیریئر میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ ہربھجن سنگھ کے نا 417 ٹیسٹ وکٹ، 269 ونڈے وکٹ اور 25 ٹی 20 وکٹ ہیں۔ ہربھجن سنگھ نے 2007 کا ورلڈ ٹی20 اور سال 2011 کا ورلڈ کپ جیتا ہے۔ فی الحال وہ آئی پی ایل میں چنئی سپرکنگس کیلئے کھیلتے ہیں جہاں انہیں جب بھی موقع ملتا ہے تو وہ شاندار پرفارمنس دکھاتے ہیں۔،
      First published: