اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ٹیم انڈیا نے ایک نہیں 2بڑی غلطی کی، ایئر۔اشون کی شراکت داری نے ڈالا پردہ

    بنگلہ دیش نے اسپنرز کی بنیاد پر میچ میں واپسی کی کوشش کی۔ کلدیپ نے پہلے ٹیسٹ میں 8 وکٹ لیے اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی بنے۔ آئیے آپ کو میچ میں ٹیم انڈیا کی 2 بڑی غلطیاں بتاتے ہیں۔

    بنگلہ دیش نے اسپنرز کی بنیاد پر میچ میں واپسی کی کوشش کی۔ کلدیپ نے پہلے ٹیسٹ میں 8 وکٹ لیے اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی بنے۔ آئیے آپ کو میچ میں ٹیم انڈیا کی 2 بڑی غلطیاں بتاتے ہیں۔

    بنگلہ دیش نے اسپنرز کی بنیاد پر میچ میں واپسی کی کوشش کی۔ کلدیپ نے پہلے ٹیسٹ میں 8 وکٹ لیے اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی بنے۔ آئیے آپ کو میچ میں ٹیم انڈیا کی 2 بڑی غلطیاں بتاتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی: دوسری اننگز میں اکشر پٹیل کو نمبر 4 پر بلے بازی کے لیے بھیجا گیا۔ تیسرے دن انہیں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن اتوار کو میچ کے چوتھے دن شریئس ایئر اور آر اشون نے ٹیم انڈیا کو زبردست سہارا دیا۔ دوسرے ٹیسٹ (IND بمقابلہ BAN) میں، انڈیا نے بنگلہ دیش کے خلاف 3 وکٹوں سے دلچسپ جیت درج کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے 2 میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ 145 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ٹیم اندڈیا 74 رنز پر 7 وکٹیں گنوا چکی تھی۔ ٹیم انڈیا نے میچ میں 2 بڑی غلطیاں کی تھیں۔ سب سے پہلے بائیں ہاتھ کے اسپنر کلدیپ یادو کو میچ سے باہر کرنا سمجھ سے بالاتر تھا۔ بنگلہ دیش نے اسپنرز کی بنیاد پر میچ میں واپسی کی کوشش کی۔ کلدیپ نے پہلے ٹیسٹ میں 8 وکٹ لیے اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی بنے۔ آئیے آپ کو میچ میں ٹیم انڈیا کی 2 بڑی غلطیاں بتاتے ہیں۔

      1. ٹیم انتظامیہ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ 11 میں تبدیلی کی۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر کلدیپ یادو کو میچ میں میدان میں نہیں اتارا گیا۔ یہ فیصلہ کوچ راہل ڈراوڑ اور کپتان کے ایل راہل نے مشترکہ طور پر لیا ہوگا۔ یہ فیصلہ ٹیم پر بھاری پڑ سکتا ہے۔ بنگلہ دیش کے اسپنرز نے ہندوستان کی 17 میں سے 16 وکٹیں حاصل کیں۔ ہمارے 2 اسپنرز صرف 9 وکٹیں لے سکے۔

      IPL 2023 Auction: کس ٹیم میں گیا کون سا کھلاڑی کتنے پیسوں میں گیا، یہاں دیکھیں پوری فہرست

      ایڈلٹ فلموں کیوں کہتے ہیں بلیو فلم، کون ساشہرہےشوٹنگ کا ہب ،کیسے کیمرے میں قید ہوتےہیں سین

      2. بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 231 رنز بنائے۔ اس میں ہندوستانی فیلڈنگ نے اہم کردار ادا کیا۔ وراٹ کوہلی نے اکیلے ہی 4 کیچ گرائے۔ اگر ہمارے کھلاڑی یہ غلطی نہ کرتے تو بنگلہ دیش شاید 200 رنز تک نہ پہنچ پاتا۔ دوسری اننگز میں ان کی جانب سے لٹن داس اور ذاکر حسن نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ آخر میں خراب فیلڈنگ ٹیم کو مہنگی پڑ سکتی تھی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: