உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندستان۔پاکستان کا اگلا مقابلہ اسی ہفتے ہو سکتا ہے، جانئے Asia Cup کا شیڈول

     اس بات کی امید کم ہے کہ ہانگ کانگ بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے خلاف جیت درج کر سکے گا۔ ایسے میں صاف نظر آرہا ہے کہ ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان آپس میں لڑ رہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی: ایشیا کپ 2022 (Asia Cup 2022) کے اہم میچز شروع ہو گئے۔ اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ہفتہ کو سری لنکا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں افغانستان ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے بڑی کامیابی ملی۔ اس کے بعد اس ٹورنامنٹ کا دوسرا سب سے بڑا میچ اتوار کو دبئی میں پاکستان اور ہندستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں ہندوستانی ٹیم نے پانچ وکٹوں سے دلچسپ جیت حاصل ہوئی۔

      آپ کو بتاتے چلیں کہ 4 ستمبر کو سپر فور کے میچ میں ایک بار پھر ہندستان اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہو سکتی ہیں۔ دراصل گروپ اے میں بھارت اور پاکستان کے علاوہ ہانگ کانگ کی ٹیم کو رکھا گیا ہے جو ان دونوں ٹیموں سے کافی کمزور ہے۔ ہندوستانی ٹیم کو 31 اگست کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ کھیلنا ہے۔ اگر بلیو آرمی کو یہاں جیت ملتی ہے تو وہ آسانی سے سپر فور میچوں کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔

      پاکستان میں 500روپئے کلو ٹماٹر اور 400 روپے میں پیاز، کیا ہندستان سے لے گا مدد

      اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کو 2 ستمبر کو ہانگ کانگ کا سامنا کرنا ہے۔ موجدہ میں وقت گرین ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں کو دیکھ کر خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان ٹیم یہ میچ باآسانی جیت جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی گروپ اے کی دونوں ونر ٹیمیں ایک بار پھر 4 ستمبر کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔
      کیا یہ ہوگی پاکستان کے خلاف Playing XI ٹیم؟ BCCI نے شیئر کی نے 11کھلاڑیوں کی تصویریں

      کیا یہ ہوگی پاکستان کے خلاف Playing XI ٹیم؟ BCCI نے شیئر کی نے 11کھلاڑیوں کی تصویریں

      RIL AGM 2022: ‏مکیش امبانی کا اعلان، دیوالی سے شروع ہوجائے گی JIO کی 5G سروس۔۔۔

      خدا نہ خواستہ 31 پر اگر ہندوستانی ٹیم ہانگ کانگ سے ہار جاتی ہے تو ایسی صورت حال میں پاکستانی ٹیم کا ہانگ کانگ کے خلاف ہر صورت میں اپنا میچ جیتنا ہی ہوگا۔ اس کے بعد سپر فور میچ کا فیصلہ تینوں ٹیموں کے پوائنٹس کو دیکھ کر کیا جائے گا۔ تاہم اس بات کی امید کم ہے کہ ہانگ کانگ بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے خلاف جیت درج کر سکے گا۔ ایسے میں صاف نظر آرہا ہے کہ ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان آپس میں لڑ رہے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: