اپنا ضلع منتخب کریں۔

     ہاردک پانڈیا کے پاس وقت بہت کم،  24 گھنٹے میں لینا ہوگا اہم فیصلہ، داؤ پر۔۔۔

    تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد اب ٹیم انڈیا کے لیے ٹرافی حاصل کرنے کے لیے دوسرا میچ جیتنا ضروری ہے۔  ہاردک پانڈیا کو کوچ راہول ڈراوڑ کے ساتھ مل کر بہتر منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔ پہلے میچ کی غلطیوں کو سدھارنا ہو گا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      نئی دہلی. ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مہمان ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 176 رنز بنائے اور پھر ٹیم انڈیا کو صرف 155 رنز تک محدود کر دیا۔ نیوزی لینڈ کو 21 رنز کی جیت کے ساتھ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہوئی۔ دوسرا میچ صرف ایک دن بعد ہونے والا ہے۔ کپتان ہاردک پانڈیا کو کچھ بڑے فیصلے لینے ہوں گے لیکن اس کے لیے وقت بہت کم ہے۔

      تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد اب ٹیم انڈیا کے لیے ٹرافی حاصل کرنے کے لیے دوسرا میچ جیتنا ضروری ہے۔ روہت شرما کی کپتانی میں ون ڈے سیریز میں جیسا ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کے ساتھ جو کچھ کیا، ویسا ہی کچھ حال ہندوستان کا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ مسلسل دو میچ جیت کر ٹیم سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کرنے کے قریب نظر آ رہی ہے۔ ہاردک پانڈیا کو کوچ راہول ڈراوڑ کے ساتھ مل کر بہتر منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔ پہلے میچ کی غلطیوں کو سدھارنا ہو گا۔

      سوچانہ تھا! کورٹ میں بیٹےکےسامنے رو پڑیں ثانیہ مرزا، جاتے۔ جاتے سب کو کر گئیں جذباتی:ویڈیو

      ہاردک کو ایک اہم فیصلہ لینا ہوگا۔

      ٹی ٹوئنٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان کی گیندبازی آخر میں بیحد ہی خراب رہی اور رنز لٹانے کی وجہ سے ٹیم کے سامنے بڑا ہدف آ گیا۔ میچ کے بعد ہاردک نے خود اعتراف کیا کہ 20 سے 25 رنز ہندوستانی گیند بازوں نے ضائع کئے۔ اوپنرز نے جس طرح بیٹنگ آرڈر میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس کے بعد نچلے آرڈر نے غلط وقت پر وکٹیں گنوائیں، اس سے بچنا ہوگا۔ ایشان کشن، شبھمن گل، راہول ترپاٹھی اور ہاردک پانڈیا کو بڑی اننگز کھیلنی ہو گی۔

      سرفرازخان کو ایک بار پھر دی گئی تسلی، بورڈ کے نئے ممبر کا انکشاف، آخر کیوں نہیں ملا موقع؟

      3سال میں والد کو کھویا، چاچا نے کیا سپورٹ، ICCایوارڈ ونر خاتون کھلاڑی کی جانئےجذباتی کہانی

      قابل ذکر ہےکہ پہلا ٹی ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد ہندوستانی ٹیم ایک دن کے 24 گھنٹے آرام کے بعد دوبارہ میدان میں اترے گی۔ پہلا میچ جمعہ کو ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ اتوار کو شام سات بجے دونوں ٹیمیں دوسرے میچ کے لیے لکھنؤ میں کھیلیں گی۔ ہفتہ کا دن ٹیم انڈیا کے لیے منصوبہ بندی اور اس کے مطابق پریکٹس کرنے کا دن ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: