ہوم » نیوز » اسپورٹس

انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہندستان آج نیوزی لینڈ سے بھڑے گا، ورلڈ کپ میں 16 سال بعد مقابلہ

  • Share this:
انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ:  ہندستان آج نیوزی لینڈ سے بھڑے گا، ورلڈ کپ میں 16 سال بعد مقابلہ

وراٹ کوہلی کی ٹیم کے سامنے اب ورلڈ کپ 2019 کے سب سے بڑے چیلنج میں سے ایک ہے۔ چیلنج نیوزی لینڈ کا ہے۔ ہو سکتا ہے کی اعدادوشمار آپ کو اس کی گواہی نہ دیں لیکن نیوزی لینڈ ایک ایسی ٹیم ہے جس کے خلاف ٹیم انڈیا ورلڈ کپ میں کبھی اطیمنان محسوس نہیں کرتی۔  دوموإ ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ میں 7 مقابلے ہوئے ہیں ۔ ان میں سے ہندستان نےتین میں جیت درج کی ہے جبکہ نیوی لینڈ نے چرا مقابلوں میں بازی ماری ہے۔


ورلڈ کپ کے ان سات مقابلوں میں سے نیوزی لیںڈ نے جو چار مقابلے جیتے ہیں ان میں سے تین ا سنے انگلینڈ میں ہی اپنے نام کئے ہیں جبکہ ایک اپنی زمین پر۔۔ وہیں انٰڈا نے دو مقابلے اپنی زمین پر جیتے اور ایک جنوبی افریقہ میں ورلڈ کپ میں۔۔


انڈیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 1975 سے ایک۔دوسرے کے خلاف کھیل رہی ہیں۔ اگر تقریبا 40 سال کی تاریخ دیکھیں تو دونوں ٹیموں  کے درمیان کے بڑا فرق نہیں ہے لیکن انڈیا کو کہیں نہ کہیں تھوڑا فائدہ ضرور ہے۔۔۔

First published: Jun 13, 2019 07:39 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading