اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آئی پی ایل 2023نیلامی: ہیری بروک پر کیوں ہوئی پیسوں کی بارش، کیا پاکستان ہے وجہ

    ہیری بروک اب حیدرآباد کی ٹیم کا حصہ بننے والے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

    ہیری بروک اب حیدرآباد کی ٹیم کا حصہ بننے والے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

    انگلینڈ کے نوجوان بلے باز ہیری بروک کو جوڑنے کے لیے راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان زبردست جنگ دیکھنے کو ملی۔ ہیری بروک کو حیدرآباد نے 13.25 کروڑ میں اپنے ساتھ جوڑا۔ بروک کا بیس پرائز 1.50 کروڑ روپے تھا۔ ہیری بروک اب حیدرآباد کی ٹیم کا حصہ بننے والے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی. انڈین پریمیئر لیگ کی منی نیلامی میں فرنچائزی ٹیموں نے شروعات میں ہی پیسوں کی بارش کردی۔ انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک کی بولی شروع ہوتے ہی آسمان چھونے لگی اور بھاری بولی پر ختم ہوئی۔ فرنچائزی ٹیم نے اس دھوئیں دار کھلاڑی کو ہاتھوں لیا اور بولی کو زور سے آگے بڑھا دیا۔ 2 کروڑ سے شروع ہونے والی بولی 13 کروڑ تک پہنچ گئی۔ بالآخر سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم نے انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

      انگلینڈ کے نوجوان بلے باز ہیری بروک کو جوڑنے کے لیے راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان زبردست جنگ دیکھنے کو ملی۔ ہیری بروک کو حیدرآباد نے 13.25 کروڑ میں اپنے ساتھ جوڑا۔ بروک کا بیس پرائز 1.50 کروڑ روپے تھا۔

      IPL 2023 Auction: کس ٹیم میں گیا کون سا کھلاڑی کتنے پیسوں میں گیا، یہاں دیکھیں پوری فہرست

      IPL 2023 Auction: کس ٹیم میں گیا کون سا کھلاڑی کتنے پیسوں میں گیا، یہاں دیکھیں پوری فہرست


      HotStarیاSonyLivپرنہیں دکھےگاIPLآکشن لائیو، جانئے کہاں اورکب کیسےدیکھیں کھلاڑیوں کی نیلامی


      جمعہ 23 دسمبر کو کوچی میں آئی پی ایل 2023 کی منی نیلامی کے دوران انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک کی قسمت بدل گئی۔ نیلامی میں شامل ہونے کے وقت انہیں بھی یہ اندازہ نہیں ہوگا کہ فرنچائزی ٹیموں کے درمیان اس طرح مقابلہ ہوگا۔ رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان زبردست بولی کی جنگ ہوئی۔ بولی دیکھتے ہی دیکھتے یہ 5 کروڑ سے 10 کروڑ اور پھر 13 کروڑ تک پہنچ گئی۔ آخر میں حیدرآباد کی ٹیم 13.25 کروڑ کی اونچی بولی لگا کر اس کھلاڑی کو اپنے ساتھ شامل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

      IPL Auction 2023ؒ: نیلامی میں نوجوان کھلاڑیوں کو یہ 5 بوڑھے شیر کریں گے چیلنج، جانئے نام

      ہیری بروک اب حیدرآباد کی ٹیم کا حصہ بننے والے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ 13.25 کروڑ کی اونچی بولی لگا کر، ٹیم نے انہیں اپنی فہرست میں شامل کیا۔ اس سے قبل گزشتہ سال ہونے والی میگا نیلامی میں نکولس پورن کو 10.75 کروڑ کی رقم ادا کر کے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب واشنگٹن سندر کو حیدرآباد کی ٹیم نے 8.75 کروڑ کی بولی لگا کر خریدا تھا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: