ہوم » نیوز » اسپورٹس

چنئی سی ایس کے بمقابلہ ایس آر ایچ: چنئی نے حیدر آباد کو 6 وکٹ سے دی شکست، پلے آف میں بنایا مقام

  • Share this:
چنئی سی ایس کے بمقابلہ ایس آر ایچ:  چنئی نے حیدر آباد کو 6 وکٹ سے دی شکست، پلے آف میں بنایا مقام

چنئی سپر کنگس نے آئی پی ایل کے 41 ویں میچ میں شاندار جیت درج کی ہے۔ چنئی نے حیدرآباد کو 6 وکٹ سے ہرایا۔ 176 رنوں کے ہدف کو اس نے ایک گیند پہلے 4 وکٹ کھوکر حاصل کر لیا۔ چنئی کی اس سیزن میں 8 ویں جیت ہے اور اس کا پلے آف میں بھی مقام پکا ہو گیا ہے۔ چنئی سپر کنگس نے اب تک اپنے گھریلو اسٹیڈیم میں سبھی 5 میچ جیتے ہیں اور یہی اس کے کوالی فائی کرنے کا سب سے بڑا فارمولہ ہے۔


First published: Apr 24, 2019 12:01 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading