اپنا ضلع منتخب کریں۔

    6دن پہلے جسپریت بمراہ کو ون ڈے اسکواڈ سے جوڑا گیا، اب اچانک ہو گئے آؤٹ! جانئے کیوں

     اب یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جب بمراہ مکمل طور پر فٹ تھے تو پھر انہیں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا

    اب یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جب بمراہ مکمل طور پر فٹ تھے تو پھر انہیں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا

    اب یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جب بمراہ مکمل طور پر فٹ تھے تو پھر انہیں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا یا وہ بالکل فٹ نہیں تھے اور بی سی سی آئی نے جلدبازی میں انہیں میدان پر اتارنے کا فیصلہ کیا۔ حالنکہ کوئی نہیں جانتا کہ حقیقت کیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      نئی دہلی. ہندوستانی اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز 10 جنوری سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ٹیم انڈیا کے لیے بری خبر آئی ہے۔ جسپریت بمراہ کی میدان میں واپسی ملتوی کر دی گئی ہے۔ وہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔ کرک بز نے بی سی سی آئی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بمراہ کی میدان میں واپسی میں کوئی جلدی بازی نہیں ہوگی۔ بمراہ منگل کو سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گوہاٹی نہیں پہنچے ہیں۔

      آپ کو بتاتے چلیں کہ 6 دن قبل سینئر سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف 3 ون ڈے سیریز کے لیے جسپریت بمراہ کو پہلے سے منتخب ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پھر بمراہ کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں بی سی سی آئی نے بتایا تھا کہ بمراہ ستمبر 2022 سے ٹیم انڈیا سے باہر ہیں۔ کمر کی چوٹ کے باعث وہ گزشتہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی نظر نہیں آئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنی بحالی مکمل کی اور انہیں فٹ قرار دیا گیا تھا۔ اس کے بعد انہیں سری لنکا کے خلاف ٹیم انڈیا کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

      یہ بھی پڑھئے: نئے سال میں ٹیم انڈیا کیلئے خوشخبری، جسپریت بمراہ کی ہوئی ٹیم انڈیا میں واپسی

      سوربھ گانگولی کرکرٹ میں کر رہے واپسی؟ ٹویٹ شیئر کرکے دیا اشار

      شاہد آفریدی کی ٹیم میں واپسی طے، نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کرےگا بڑا اعلان

      اب یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جب بمراہ مکمل طور پر فٹ تھے تو پھر انہیں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا یا وہ بالکل فٹ نہیں تھے اور بی سی سی آئی نے جلدبازی میں انہیں میدان پر اتارنے کا فیصلہ کیا۔ حالنکہ کوئی نہیں جانتا کہ حقیقت کیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: