IPL 2023: جیو سنیما نے بنایا ویوورشپ کا ریکارڈ، CSK-RR کا میچ 2.2 کروڑ لوگوں نے دیکھا، Disney Hotstarکو پیچھے چھوڑا

Free streaming of IPL 2023: JioCinema پر مداحوں کی تعداد Disney Hotstar سے کہیں زیادہ ہے۔ پہلی بار آئی پی ایل (ipl streaming) کو جیو سنیما پر دکھایا جا رہا ہے۔ لیکن یہ پچھلے سیزن کے مقابلے شائقین کی زیادہ تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    IPL 2023: جیو سنیما نے آئی پی ایل 2023 میں ناظرین کی تعداد (viewership) کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ T20 لیگ کے رواں سیزن کا 17 واں میچ بدھ کو چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کے آخری اوور میں سی ایس کے کو جیت کے لیے 21 رنز بنانے تھے اور اس دوران ایم ایس دھونی نے 2 چھکے بھی لگائے۔ اس وقت تقریباً 2.2 کروڑ شائقین جیو سنیما پر میچ دیکھ رہے تھے۔ یہ موجودہ سیزن میں سب سے زیادہ تعداد کا ریکارڈ ہے۔ معلوم ہو ہے کہ میچ میں راجستھان رائلز نے پہلے کھیلتے ہوئے 175 رنز بنائے تھے۔ جواب میں CSK کی ٹیم صرف 172 رنز بنا سکی۔

    JioCinema پر مداحوں کی تعداد Disney Hotstar سے کہیں زیادہ ہے۔ پہلی بار آئی پی ایل (ipl streaming) کو جیو سنیما پر دکھایا جا رہا ہے۔ لیکن یہ پچھلے سیزن کے مقابلے شائقین کی زیادہ تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اسٹریمنگ ایپ کو روزانہ نئے ناظرین بھی مل رہے ہیں۔ 2019 کے سیزن کے فائنل میچ کے دوران ڈزنی ہاٹ اسٹار کی سب سے زیادہ ناظرین کی تعداد (viewership) 1.86 کروڑ رہی تھی۔ لیکن CSK اور رائلز کے درمیان میچ نے اس ریکارڈ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

    41 سال کے ایم ایس دھونی اور خونخوار ہوگئے، IPL کے 20ویں اوور میں جم کر کوٹے رن، جڑ چکے ہیں سب سے زیادہ چھکے

    رنکو سنگھ کے چھکوں کی دیوانی ہوئی ایڈلٹ اسٹار، شیئر کر ڈالی یہ تصویر اور۔۔۔

    ہندوستان میں آئی پی ایل IPL 2023 کی جیو سنیما پر مفت اسٹریمنگ (Free streaming of IPL 2023) ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے پہلے ہفتے میں ریکارڈ 550 کروڑ ویوز ملے۔ اس کے بعد، اگلے ہفتے کے آخر میں 147 کروڑ ویو رہا ۔ یہ آئی پی ایل میں اب تک کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا افتتاحی ہفتہ بھی رہا۔ اس دوران JioCinema کو کسی بھی دوسرے ایپ سے زیادہ انسٹال کیا گیا۔ اسپانسرشپ اور اشتہار کے معاملے میں بھی JioCinema آئی پی ایل کے ٹی وی حقوق حاصل کرنے والے چینل سے کافی آگے نکل گیا ہے۔ اسٹریمنگ ایپ نے ملک کے بیشتر ٹاپ برانڈز کے ساتھ 23 بڑے اسپانسرز کو اپنے ساتھ جوڑا ہے۔
    (Disclaimer :نیوز 18 اردو ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)

    Published by:Sana Naeem
    First published: