ہوم » نیوز » اسپورٹس

ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم جیسا ہے دھونی کا گیم پلان، مسلسل مل رہی کامیابی

  • Share this:
ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم جیسا ہے دھونی کا گیم پلان، مسلسل مل رہی کامیابی

آئی پی ایل میں کئی بڑے کھلاڑی ہیں لیکن یہ کہنے میں کوئی شک نہیں کہ دھونی ان سب میں خاص ہیں۔ وہ اپنا کھیل بہتر کرتے ہیں۔ ساتھ ہی دوسرے کھلاڑیوں کیلئے بھی ان کاہونا کافی فائدہ مند ہوتا ہے۔ آئی پی ایل میں ان کی ٹیم چنئی سپر کنگس پمیشہ بہتر کرتی ہے لیکن پیچھے دھونی کا گیم پلان ہوتا ہے۔


نئے زمانے کے اس کھیل میں بھی دھونی کچھ الگ ہی حکمت عملی کے ساتھ اترے ہیں۔ان کی ٹیم دیگر ٹیموں کی طرح پاور پلے میں جارحانہ نہیں ہوتی۔ میچ میں ملی سست شروعات بھی انہیں پریشان نہیں کرتی۔


ان کے بلے باز گیم کو کافی آرام سے کھیلتے ہیں۔ ٹی 20 جیسے تیز گیم میں بھی کئی بار ان کی ٹیم 7 سے کم کے اوسط سے رن بناتی ہے لیکن انہیں پتہ ہوتا ہے کہ اننگ کو آخری اوور میں ختم کےسے کرنا ہوتا ہے۔


اس سال چنئی سپر کنگس کے کھیلنے کا طریقہ عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ ونر پاکستان کے جیسا نظر آتا ہے۔
First published: May 02, 2019 10:46 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading