ہوم » نیوز » اسپورٹس

گزشتہ دو سالوں میں رن آوٹ ہونے میں نمبر 1 بنے پاکستانی، ہندوستان اس جگہ پر

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کے بلےباز اظہر علی ایک بار پھر سے مضحکہ خیز انداز میں رن آوٹ ہو گئے۔

  • Share this:
گزشتہ دو سالوں میں رن آوٹ ہونے میں نمبر 1 بنے پاکستانی، ہندوستان اس جگہ پر
انتہائی مضحکہ خیز انداز میں رن آوٹ ہوئے اظہر علی ، ٹویٹر پر اڑ رہا مذاق

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کے بلےباز اظہر علی ایک بار پھر سے مضحکہ خیز انداز میں رن آوٹ ہو گئے۔ وہ رن آوٹ لینے کے لئے آدھی پچ تک دوڑ آئے لیکن جب انہوں نے بابر اعظم کو رن لیتے نہیں دیکھا تو واپس لوٹے لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی، وہ رن آوٹ ہو چکے تھے۔ ویسے صرف اظہر ہی نہیں بلکہ پوری پاکستانی ٹیم  رن آوٹ سے پریشان ہے۔


گزشتہ دو سال کے پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں رن آوٹ کے معاملہ میں 1 ہے۔ اس دوران 16 ٹسیٹ میں پاکستان کے 13 بلےباز رن آوٹ ہوئے ہیں۔ اس طرح سے ہر میچ میں ان کا رن آوٹ 0.18 فیصد کا ہے جو دیگر ممالک کے مقابلہ کافی خراب ہے۔


ٹیم انڈیا ہے 8ییں نمبر پر

رن آوٹ ہونے کے معاملہ میں بانگلہ دیش دوسرے نمبر پر ہے۔ تو وہیں دوسری جانب اگر ہندوستان کی بات کی جائے تو ہندوستانی کرکٹ ٹیم 8ویں نمبر پر ہے۔ انہوں نے اس دوران 25 میچ کھیلے ہیں اور 9 بلےباز ان کے رن آوٹ ہوئے ہیں۔

First published: Nov 26, 2018 01:20 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading