ہوم » نیوز » اسپورٹس

نیپال کے روہت پوڈیل نے رقم کی تاریخ ، ٹوٹے سچن اور آفریدی کے ریکارڈ

نیپال کے روہت پوڈیل سب سے کم عمر میں انٹرنیشنل میچ میں نصف سینچری لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

  • Share this:
نیپال کے روہت پوڈیل نے رقم کی تاریخ ، ٹوٹے سچن اور آفریدی کے ریکارڈ
روہت پوڈیل

نیپال کے روہت پوڈیل سب سے کم عمر میں انٹرنیشنل میچ میں نصف سینچری لگانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نےہندستان کے سچن تیندولکر اور پاکستان کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ تور دیا ہے۔

روہت نے دبئی میں متحدہ عرب عمارات کے ساتھ خلاف دوسرے ونڈے میچ میں نصف سینچری (55رن۔58 گیندیں ،7 چوکے) لگائے۔ ان کی عمرمحض 16 سال ،146 دن ہے۔ روہت نے 23 سال پرانا آفریدی کا ریکارڈ توڑا۔ افریدی نے 16 سال217 دن میں 1996 میں نصف سینچری لگاکر ری ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ جبکہ ٹیسٹ کرلٹ میں سب سے کم عمر مین نصفر سنچری لگانے کا ریکارڈ سچن تیندولکر کے نام ہے۔ انہوں نے 16 سال 213 دن کی عمر میں پاکستان کے خلاف ایسا کیا تھا۔ اب روہت نے ان دونوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے


آئی سی سی کے مطابق روہت کو نیپال کرکٹ کے مستقبل کا اسٹار ماناجارہاہے۔ سال 2016 میں وے انڈر۔19 ونڈے میچ میں ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز کملیش ناگرکوٹی کی 5 گیندوں پر 24 رن بناکر سرخیوں میں آئے تھے۔ خیر روہت کت دم پر نیپال یو اے ای کو دوسرے ونڈے میچ میں 145 رن کے بڑے فرق سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔


First published: Jan 27, 2019 12:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading