ہوم » نیوز » اسپورٹس

جب سانتا بن کر بچوں کے ساتھ کرسمس منانے کیلئے پہنچے کرکٹ لیجنڈ سچن تیندولکر ، ویڈیو وائرل

ہمیشہ بچوں کی مدد اور سماجی کاموں کےلئے آگے رہنے والے سچن تندولکر سانتا کے لباس میں چائلد کیئر سینٹر پہنچے ، جہاں انہوں نے سہولیات سے عاری بچوں کے ساتھ خوب وقت گزارا اور ان کے ساتھ کھیل اور کرسمس کی مستی بھی کی۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 26, 2018 09:28 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جب سانتا بن کر بچوں کے ساتھ کرسمس منانے کیلئے پہنچے کرکٹ لیجنڈ سچن تیندولکر ، ویڈیو وائرل
جب سانتا بن کر بچوں کے ساتھ کرسمس منانے کیلئے پہنچے کرکٹ لیجنڈ سچن تیندولکر ، ویڈیو وائر

کرکٹ لیجنڈ سچن تندولکر آج سانتا کلاز بن گئے۔ ہمیشہ بچوں کی مدد اور سماجی کاموں کےلئے آگے رہنے والے سچن تندولکر سانتا کے لباس میں چائلد کیئر سینٹر پہنچے ، جہاں انہوں نے سہولیات سے عاری بچوں کے ساتھ خوب وقت گزارا اور ان کے ساتھ کھیل اور کرسمس کی مستی بھی کی۔

سچن نے ان بچوں کے چہرے پر مسکان لادی اور انہیں سانتا بن کر بہترین تحفہ دے دیا۔ سچن نے بچوں کو تحفے دیئےاور ان کے ساتھ ٹینس بال سے کرکٹ بھی کھیلا۔


First published: Dec 26, 2018 08:32 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading